ایسے طلباء اور طالبات جن سے سبق جلدی یاد نہیں ہوتا ہے اور اگر وہ یاد کرے بھی تو بعد میں بھول جاتا ہے۔ بعض اوقات تو پڑھنے کے دوران سر میں درد ہونے لگتا ہے۔اور پڑھنے کو دل ہی نہیں کرتا ہے جس کی وجہ سے آہستہ آہستہ پڑھائی سے تنگ آنے لگتا ہے۔ جس کا نتیجہ یہ نکلتا ہے کہ بچے کے امتحان میں اچھے نمبرز نہیں آتے یا وہ فیل ہو جاتا ہے۔جو کہ والدین کے لئے پریشانی کی بنتا ہے۔لہذا ایسے والدین کو چاہیے کہ وہ اپنے بچوں کو یہ تاکید کریں کہ وہ جب بھی کتاب کھول کر پڑھنے بیٹھیں تو 100مرتبہ یا سمیع پڑھ کر خود پر دم کر لیں انشاء اللہ سبق فوری یاد ہو گااوربعد میں بھولے گا بھی نہیں۔لیکن اگر والدین کو یہ لگتا ہو کہان کے بچے پر جادو،ٹونے،نظر بد یا بندش کے شیطانی اثرات ہیں جس کی وجہ سے ان کا بچہ تعلیمی میدان میں ناکام ہو رہا ہے تو اسی اسم اعظم کا نقش ہمارے روحانی ماہرین سے اپنے بچے کے نام منسوب حاصل کریں انشاء اللہ ہر طرح کی کامیابی آپ کے بچے کا مقدر بن جائے گی۔نقش منگوانے کے لئے ان وٹس۔اپ نمبرز پر رابط کریں۔
Female0305-7891555
Male 0303-0114786