زیادہ تر بری عمر کے لوگوں میں جوڑوں کا درد عام ہوتا ہے۔لیکن آج کے موجودہ زمانے میں خواہ مرد ہو یاخوتین یہاں تک کے یہ بیماری بچوں میں بھی نظر آتی ہے۔بات اگر جوڑوں کے درد میں سفید غذاؤں کی کی جائے تو اس میں سیب کا سرکہ،ادرک،ہلدی اور میگا تھری،سیٹی ایسڈ جو کہ مچھلی اور نٹس سے حاصل کیے جاتے ہیں شامل ہیں۔لہذا ان غذاؤں کا کثرت سے استعمال کرنا چاہیے۔اس کے ساتھ میڈیکل ٹریٹمینٹ بھی کروائی جائے تو بہتر نتائج حاصل کیے جا سکتے ہیں اس کے باوجود اگر شفاء نہ مل رہی ہو تو اس کے پیچھے جادو،نظربد یا شیطا نی اثرات بھی ہو سکتے ہیں۔جس کا روحا نی علاج کروانا انتہائی ضروری ہے۔لہذا اپنے مسئلے کے کامیاب روحانی علاج کے لیے ہمارے دیے گئے واٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female:0305-7891555
Male: 0303-0114786