ہمارے ملک میں ہر آٹھ میں سے ایک خاتون اس مرض میں مبتلا ہے۔یہ ایسا پوشیدہ مرض ہے جس کا خودخواتین کو بھی شروع میں پتا نہیں چلتااور یہ دن بدن بڑھتا چلا جاتا ہے۔اور اپنی جڑیں مضبوط کر لیتا ہے۔لہذا ایسی خواتین جن کو شک ہے کہ وہ اس مرض میں مبتلا ہیں تو وہ باقاعدگی کیت ساتھ ڈاکٹر سے اپنا معائنہ کرواتی رہیں اور اگر مرض کی تشخیص ہو جائے تو اپنا مناسب علاج کروائیں۔اس کے علاوہ علاج کے ساتھ ساتھ ہمارے دعائے باطن پروگرام میں شامل ہو نے کا معمول بنا لیں تا کہ آپ کی شفاء کے لیے اللہ کے حضور سلسلے کے بزرگوں سے دعا کروائی جاسکے۔کیونکہ ممکن اور نا ممکن تو ہم انسانوں کے لیے ہے اللہ کی ذات کے لیے کچھ بھی نا ممکن نہیں۔دعا میں اپنا نام رجسٹر کروانے کے لیے دیے گئے نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female:0305-7891555
Male: 0303-0114786