انجیر ایک ایسا قدرتی S0plimentہے جس کی اللہ پاک نے قرآن مجید میں قسم اٹھائی۔انجیر کے بہت سے فائدے ہیں۔ اس میں اومیگا ٹھری وٹامن B12اورB9موجود ہوتے ہیں۔اس کے علاوہ انجیر میں بہت سے ایسے منرلز اور وٹامن پائے جاتے ہیں جوBlamatoryLssuesکو حل کرنے میں مدد دیتے ہیں۔ اگر انجیر کو رات بھر پانی میں بھگو کر رکھا جائے اور صبح خالی پیٹ استعمال کیا جائے تو یہ بواسیر جیسی بیماری کو ختم کرنے میں فائدہ مند ثابت ہوتے ہیں۔ اس کے علاوہ اگر آپ بواسیر یا کسی اور بیماری کا شکار ہیں تو اس کے روحانی علاج کیلئے دیئے گئے نمبرز پر رابط کریں۔
Female:0305-7891555
Male: 0303-0114786