یا قابض ُ ایک ایسا عمل ہے جس کے پوشیدہ کمالات سے ہر کوئی واقف نہیں۔ذیادہ تر روحانی ماہرین روحانیت کے حصول کے لئے یہ عمل کرتے ہیں۔یہ اسم اعظم اگر ٹھیک طریقے سے پڑھا جائے تو دشمن ہار کر بیٹھ جاتا ہے۔ لہذا آج سے یا قابض ُ کا وظیفہ اپنے نام کے اعداد کے مطابق پڑھنا شروع کر دیں۔انشاء اللہ مطلوبہ نتائج جلد حاصل ہو ں گے اور اگر کوئی اس اسم اعظم کو بلا ناغہ پڑھنے کی عادت بنا لے گا تو تیسرے دن ہی اسے اپنے دشمن کے چہرے کے تاثرات تبدیل ہوتے نظر آئیں گے اور دشمن اپنی ہر چال میں ناکام ہوں گے۔لہذا اگر آپ یا قابض ُ کا نقش اپنے نام کے ساتھ منسوب کروا کر حاصل کرنا چاہتے ہیں تو دئیے گئے نمبرز پر رابط کریں۔
Female:0305-7891555
Male: 0303-0114786