نور بہت خوب صورت اور مقدس نام ہے۔نور نام کا مطلب نور اور روشنی ہوتا ہے۔اس نام کا اسم اعظم بھی النور ہے اس کی تعداد 790 ہے۔یہ اسلامی اور قرآنی نام ہے۔ان کا خوش قسمت دن اتوار اور منگل ہے۔ان کے بات کرنے کا سٹائل بہت ہی منفرد ہوتا ہے۔نور نام کی لڑکیوں میں ایک خاص قسم کی کشش موجود ہوتی ہیں۔جس کی وجہ سے یہ لوگ ہر دل عزیز ہوتے ہیں۔نور نام کے افراد کی زندگی میں بہت سی الجھنیں پائی جاتی ہے۔ اگر نور نام کے افراد اپنی زندگی سے ہر قسم کی الجھن وپریشانی کو ختم کرنا چاہتے ہیں تو ہمارے روحانی سینٹر سے اپنے نام کے اسم اعظم کا نقش بھی حاصل کر سکتے ہیں۔ نقش منگوانے کے لئے ابھی ان وٹس۔اپ نمبرز پر رابط کریں۔
Female: 0305-7891555
Male: 0303-0114786