جن افراد کو عرصہ دراز سے پورے سر میں یا آدھے سر میں درد ہوتا ہے یا سر ایسے لگتا ہے کہ کسی چیز نے جکڑا ہو اہے یا سر کے پچھلے حصے سے درد شروع ہر کو گردن تک آرہا ہے تومریض کے سر پر ہاتھ رکھ کر تین بار یا سات بایہ دُعا پڑھ کرسر پر دم کیجئے۔انشائاللہ شفا حاصل ہوگی۔
بِسْمِ اللہ رَبِّ ا لْاَرضِ وَالسَّمَاءِ۔بِسمِ اللّہ الَّذیْ بِیَدِہِ شِفَآءُ،بِسمِ اللّہ الَّذیْ لَاےَضُرّاُمَعَ اسمِہِ شَیْءُ فِی ا لْاَرضِ وَلَا فِی السَّمَاءِ وَھُوَالسَّمِیعُ الْعَلِیمُ:اس کے علاوہ وہ مریض جنہیں یہ تکلیف جادو، بندش، جنات، آسیب یا نظر بد کی وجہ سے لگی ہے تو انہیں اس دعا کے ساتھ دو نقش دئیے جائیں گے۔ ایک سورۂ البقرہ کا نقش اثرا ت ختم کرنے کے لئے اور دوسرا سورۂ الشوریٰ کا نقش شفاء کے لئے دیا جائے گا۔ نقش منگوانے کے لئے ان وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0305-7891555
Male: 0303-0114786