ہمارے روحانی سینٹر میں ایک کیس آیا۔جس میں حاملہ خاتون نے بتایا کہ اس کے بچے کی گروتھ نہیں ہورہی اور ہارٹ بیٹ بھی نہیں آرہی۔ ڈاکٹر نے ۱ ہفتے کا ٹائم دیا ہے۔ اگر ہارٹ بیٹ نہ آئی تو ڈی این سی کریں گے۔مسئلے کو مد نظر رکھ کر اس کا نام ہمارے دعائے باطن پروگرام میں دعا کے لئے ارسال کیا گیا۔آپ بھی دعا کے لئے نام اور والدہ کا نام کومنٹ کر دیں۔ اور روحانی علاج کے طور پر اسے سورۂ الشوریٰ کا تعویذ شفاء کے لئے دیا گیا۔ اور سورۂ البقرہ کا تعویذ ان بد اثرات کو ختم کرنے کے لئے دیا گیا جو اس پر کافی عرصے سے موجود تھے۔ جس کی وجہ سے پہلے بھی اس کے کئی حمل ضائع ہوچکے تھے۔ اللہ نے خاص کرم فرمایا اوررکی ہوئی گروتھ بھی ہوگئی اور ہارٹ بیٹ بھی آگئی۔ اور اسے اللہ نے بیٹی عطا فرمائی۔ دونوں تعویذات کا ہدیہ 1400,1400 ہے لیکن مجبور افراد کو نقش فی سبیل اللہ دئیے جائیں گے۔ نقش منگوانے کے لئے وٹس اپ پر رابطہ کریں۔
Female: 0305-7891555
Male: 0303-0114786