اس ویڈیو میں ہم آپ سے ایسا وظیفہ شیئر کرنے جا رہے ہیں جس کو کرنے سے اللہ پاک اپنے خزانے سے اتنا زیادہ عطا کرتا ہے کہ زندگی کی تمام ضروریات پوری ہو جاتی ہیں۔ اللہ پاک رزق کے دروازے کھول دیتاہیں اور انسان کو کسی چیز کی کمی نہیں رہتی۔آپ کو کرنا یہ ہے کہ روزانہ ہر نماز کے بعد اللہ ہو کی ایک ہزارمرتبہ تسبیح کرنی ہے۔اگر کوئی بندہ پابندی کے ساتھ یہ تسبیح کرتا ہے تو اللہ اپنے فرشتوں سے کہتا ہے کہ اس بندے کی حفاظت میں خود کروں گااوراللہ کی پاک ذ ات اسے کروڑ پتی بنا دیتی ہے۔ ا گرکوئی شخص قرض میں ڈوبا ہو اور اسے اتارنے کے کوئی اسباب بھی نہ بن رہے ہوں تو ایسے شخص کو چاہیے کہ وہ ہمارے بتائے گے طریقے کے مطابق اللہ ہو کی تسبیح کرے تو اس کے سر سے قرض کا بوجھ ہمیشہ کے لیے اتر جائے گا انشاء اللہ۔اگر آپ اللہ ہو کا نقش اپنے نام کے ساتھ منسوب کروا کے حاصل کرنا چاہتے ہیں تو دیے گئے نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female:0305-7891555
Male: 0303-0114786