ایک تحقیق کے مطابق 80% لوگ ایسے ہیں جن کو رات کے وقت سکون کی نیند نہیں آتی جس کی وجہ سے زیادہ تر لوگ اچھی اور پر سکون نیند کیلئے ادویات کا استعمال کرتے ہیں۔لہذا پرسکون نیند کیلئے آج ہم آپ کے ساتھ کچھ اہم ٹپس شئیر کر رہے ہیں۔جب آپ رات کو سونے کے لیے اپنے بستر پر جاتے ہیں تو سونے سے پہلے موبائل فون کا استعمال نہ کریں کیونکہ اس سے آپ کی باڈی میں بے چینی ہونے لگتی ہے جس کی وجہ سے نیند نہیں آتی۔اپنے بستر پر لیٹنے کے بعد آپ نے کچھ بھی نہیں سوچنا ہے۔بستر پر لیٹ کر ایک گہری سانس لیں اور اپنی آنکھیں بند کر لیں اور 30 بار اللہ الصمد پڑھیں۔ آپ کو فوراً نیند آجائے گی۔ اگر آپ پرسکون نیند کا نقش بھی حاصل کرنا چاہتے ہیں تو آپ ہم سے براہ راست رابطہ بھی کر سکتے ہیں۔
Female:0305-7891555
Male: 0303-0114786