استغفراللہ کثرت سے پڑھنے والے کے اللہ پاک سو سال پرانے گناہ معاف فرما دیتے ہیں۔استغفراللہ کو روزانہ باقاعدگی کے ساتھ پڑھنے سے گھرپر اللہ پاک کی رحمت ہوتی ہے اوراگر استغفراللہ کو ہر نماز کے بعد پڑھنے کا معمول بنا لیا جائے تو گھر سے ہر طرح کے برے اثرات نکل جاتے ہیں۔ اسے پڑھنے سے کاروبار میں برکت آتی ہے۔گھریلو لڑائی جھگڑے ختم ہو جاتے ہیں۔ ہر قسم کے شیطانی اثرات،جادو،جنات، آسیب و سایہ گھر سے ختم ہو جا تے ہیں۔اگر استغفراللہ کو کسی مصیبت کے وقت پڑھا جائے تو مصیبت آسانی سے ٹل جاتی ہے۔لہٰذا اگر ہر شخص استغفراللہ کا ورد اپنے نام کے اعداد کے مطابق کرے گا تو وہ اپنے تمام روحانی مسائل سے فوری نجات پالے گا۔ نام کے اعداد معلوم کرنے کے لئے اپنا نام ہمیں ان نمبرز پر لکھوائیں۔
Female:0305-7891555
Male: 0303-0114786