اگر بیضوی چہرے والے لوگ کسی بھی طرح کی مشکل میں پھنس جائیں تو وہ اس سے باہر نکلنا خوب جانتے ہیں۔ بیضوی چہرے والے لوگ بہت محنتی ہوتے ہیں اور ہر آنے والے Challenge کا بہادری سے سامنا کرتے ہیں۔بیضوی چہرے کے لوگ اپنا سب کچھ گنوا کر بھی اپنی محنت و لگن سے سب کچھ دوبارہ بنا لیتے ہیں۔یہ لو گ ہمت نہیں ہارتے اور اپنی منزل کو حاصل کرنے کیلئے کسی بھی حد تک چلے جاتے ہیں۔ لہٰذابیضوی چہرے کے لوگ ہر نماز کے بعد 100 باراسم اعظم سبحان اللہ یا باسط پڑھا کریں۔ اور اگر ایسے لوگوں کا کوئی بھی روحانی مسئلہ ہے جس کا انہیں حل نہیں مل رہا تو اس بارے میں راہنمائی کے لئے ہم سے ابھی رابطہ کریں۔
Female: 0305-7891555
Male: 0303-0114786