تحسین نام کا مطلب ہے۔تعریف کرنا۔ یہ ایک خوبصورت ترین نام ہے۔یہ بہت کم لڑکیوں کا نام ہوتا ہے۔تحسین نام کی لڑکیوں کی زندگی سخت محنت کرنے والی ہوتی ہیں۔یہ لڑکیاں اپنی زندگی میں جو کچھ بھی حاصل کرتی ہیں۔اپنی محنت کے بل پر کرتی ہیں۔اگر تحسین نام کی لڑکیاں اپنی زندگی کو پر سکون اور خوشگوار اور پر سکون بنانا چاہتی ہیں۔ تو ان کو چاہیے یَاحَسِیْبُ،یَا مُتْعَالِی ْ30بار پڑھا کریں۔اس کے علاوہ کوئی بھی روحانی مسئلہ ہو۔اس کے لئے ہمارے روحانی سینٹر کے ان وٹس۔اپ نمبرز پر رابط کریں.
Female: 0305-7891555
Male: 0303-0114786