اگر آپ کو بہت پرانی مائیگرین ہے۔ بہت علاج کروائے ہیں لیکن شفاء نہیں مل رہی۔ کوئی میڈیسن بھی اثر نہیں کرتی تو روحانیت میں اس کا علاج یہ ہے کہ آپ کو دو تعویذات دئیے جائیں گے۔ ایک تعویذ سورۂ الشوریٰ کا ہے جو مائیگرین سے شفاء کے لئے ہے۔ دوسرا تعویذ سورۂ البقرہ کا ہے جو اس لئے دیا جاتا ہے کہ مریض پر موجود بری نظر یا جادو کے اثرات اس پر کسی بھی میڈیسن کا اثر نہیں ہونے دیتے اور وہ بد اثرات سورہ البقرہ کے نقش سے پہلے ختم کئے جاتے ہیں تو اللہ کے کرم سے شفاء یقینی ہوجاتی ہے۔ اب تک بہت سارے مائیگرین کے مریض اسی روحانی علاج کے تحت ٹھیک ہوچکے ہیں۔ دونوں تعویذات کا ہدیہ 1400,1400 ہے لیکن مجبور افرادکو ایک نقش فی سبیل اللہ دیا جائے گا۔ نقش منگوانے کے لئے وٹس اپ پر رابطہ کریں۔
Female: 0305-7891555
Male: 0303-0114786