اگر آپ کو گرد ن کا بہت پرانا درد ہے۔ اس میں اکٹراؤ ہوجاتا ہے۔ بل پڑ گیا ہے۔ جس وجہ سے آپ کو کسی چیز پر فوکس کرنے میں بھی دشواری ہوتی ہے اور بہت سے علاج کروانے کے باوجود مستفل آرام نہیں مل رہا تو اس تکلیف سے شفاء کا روحانی علاج یہ ہے کہ آپ کو دئیے جائیں گے دو تعویذات۔ ایک تعویذ سورۂ الشوریٰ کا ہے جو گردن کے درد سے شفاء کیلئے ہے۔ دوسرا تعویذ سورۂ البقرہ کا ہے جو اس لئے دیا جاتا ہے کہ بعض اوقات مریض پر بد اثرات ہوتے ہیں۔ جس وجہ سے اس کی بیماری بگڑ جاتی ہے اور کوئی علاج اثر نہیں کرتا۔ اور اس روحانی علاج کی بدولت اللہ کے کرم سے گردن کا درد مکمل طور پر اللہ کے پاک کلام کی طاقت سے ٹھیک ہوجائے گا ان شاء اللہ۔دونوں تعویذات کا ہدیہ 1400,1400 ہے لیکن مجبور افرادکو ایک نقش فی سبیل اللہ دیا جائے گا۔ نقش منگوانے کے لئے وٹس اپ پر رابطہ کریں۔
Female: 0305-7891555
Male: 0303-0114786