اگر آپ کو بہت زیادہ وہم اور وسوسے آتے رہتے ہیں۔ ہر چیز کو لے کر وہم ہوتا ہے۔جیسے کہ بار بار لاک چیک کرنا، گندگی کا احساس ہونا، بار بار نہانا یا ہاتھ دھوناوغیرہ یا دیگر معاملا ت میں آپ کو بہت زیادہ وسوسے آتے ہیں تو آپ نے ایک گلاس پانی پر ۰۳ بار اللہ الصمد پڑھ کر پانی پر دم کرکے وہ پانی پی لینا ہے۔ ان شاء اللہ اسی وقت وسوسے آنا رک جائیں گے لیکن اسے مستقل بنیادوں پر ختم کرنا ہو تو پھر آپ کو دو نقش دئیے جائیں گے۔ ایک نقش سورۂ الشوریٰ کا ہے جو کہ شفاء کے لئے دیا جائے گا۔ جو ان وسوسوں کو روکنے کے لئے ہے جو نفسیاتی پرابلم کی وجہ سے آتے ہیں۔ دوسرا تعویز سورۂ البقرہ کا ہے جو جادو کی وجہ سے آنے والے وسوسوں کو ختم کرتا ہے۔ اس روحانی علاج کے بعد ان شاء اللہ ساری زندگی آپ کو وسوسے نہیں آئیں گے۔ دونوں تعویذات کا ہدیہ 1400,1400 ہے لیکن مجبور افرادکو ایک نقش فی سبیل اللہ دیا جائے گا۔ نقش منگوانے کے لئے وٹس اپ پر رابطہ کریں۔
Female: 0305-7891555
Male: 0303-0114786