ٓاج ہم ایسے افراد کو ایک انتہائی آسان لیکن پا ورفل وظیفہ بتائیں گے۔جو اپنی کمزور نظر کی وجہ سے پریشان ہیں۔عنیک سے چھٹکارہ حاصل کرنا چاہتے ہیں لیکن ممکن نہیں ہو رہا۔بہت سی ادوایات کھا کر دیکھ لیں۔گھریلو ٹوٹکے آزما لئے۔لیکن بے سود۔کوئی فائدہ نہیں ہوا۔اب آپ کو کسی دوائی کی ضرورت نہیں۔وظیفہ یہ ہے کہ ہر نماز کے بعد بسم اللہ ا لرحمن الرحیم تین بار پڑھ کر اپنی انگلی پر پھونک مار کر انکھوں پر پھیر لیں۔اول و آخر درود شریف پڑھ لیں۔اس وظیفے کو مسلسل کرنے سے نہ صرف نظر کی کمزوری دور ہو گی بلکہ سفید اور کالے موتیے سے بھی حفاظت ہو گی انشا ء اللہ۔اس کے علاوہ اگر آپ اپنے کسی بھی مسئلے کاروحانی حل معلوم کرنا چاہتے ہیں یا نقش حاصل کرنا چاہتے ہیں توابھی ہمارے وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0305-7891555
Male: 0303-0114786