صبا ء بہت ہی پیارا نام ہے۔صباء نام کا مطلب ہے خوشگوار اور نرم ہوا۔صباء نام کی لڑکیا ں عقلمند ہوتی ہے بات کو موقع کی مناسبت سے کرنا پسند کرتی ہیں۔ہر ایک کے ساتھ کھلنے والی نہیں ہوتیں بہت کم دوست بناتی ہے۔لیکن جن کو دوست بناتی ہیں ان کا خیال کرتی ہیں۔ نئی نئی جگہوں پر جانا پسند کرتی ہیں۔ کسی کی دل آزاری نہیں کرتیں۔صباء نام کی لڑکیا ں بہت حساس ہوتی۔اس لیے کوئی بھی مشکل آنے پر جلد ہمت ہار جاتی ہے۔لہٰذا صباء نام کا اسم اعظم ہے یَا حَسیبُ،یَا اَحَدُاس کی تعداد ہے 93۔اگر صباء نام کی لڑکیا ں مقدس مقامات پر اپنے لیے دعا کروانا چاہتی ہے تو ابھی ہم سے وٹس اپ پر رابطہ کریں۔
Female: 0305-7891555
Male: 0303-0114786