اگر بہو جھگڑالو، بد تمیز، بد زبان اور شوہر کو اپنے قابو میں رکھنے والی ہو۔بہو نے شوہر کو بہکانے کیلئے ہر طرح کا ہربہ استعمال کیا ہو یا پھرجادوٹونا کروایا ہو۔ ساس اور دوسرے اہل خانہ کے ساتھ بد سلوکی کرنا، گھر چھوڑ کر چلے جانا اور طلاق مانگنے تک کی دھمکی دے دینا اور گھر کے کاموں کو ہاتھ تک نہ لگانا اس کی عادت بن چکی ہو تو بہو کو یہ وظیفہ فوری سدھار دے گا انشاء اللہ۔یَاعَدَلُ، یَاجَلِیْلُ اس اسم اعظم کو اگر اپنے نام کے اعداد کے مطابق پڑھا جائے تو مطلوبہ نتائج جلد حاصل ہوں گے۔ اعداد معلوم کرنے کے لئے ہمیں اپنا نام دئیے گئے وٹس ایپ نمبرز پر لکھوائیں اور اگر آپ کو لگتا ہے کہ بہو کے اس رویے کی وجہ جادو یا نظر بد کے اثرات ہیں تو بھی آپ اس کا روحانی علاج ان ہی نمبرز پر کال کرکے معلوم کر سکتے ہیں۔
Female: 0305-7891555
Male: 0303-0114786