ایسے بچے جو بہت زیادہ ضدی،بد تمیز اور بگڑ چکے ہوں اور والدین کے کنٹرول سے باہر ہو گئے ہوں۔ماں سے بدتمیزی کرنا،غصے سے بات کرنا، آنکھیں نکالنا، چیخنا چلانا اورسوئے ہوئے ڈرنا ان کی عادت بن چکی ہوتو ہم آپ سے ایسا وظیفہ شیئر کررہے ہیں کہ ضد بھی ختم ہوگی اور بچے والدین کے بے حد فرمانبردار بھی ہو جائیں گے ان شاء اللہ۔یَامَتِیْنُ، یَاوَلِیُ اس اسم اعظم کو اگرہر ماں اپنے نام کے اعداد کے مطابق پڑھے تو مطلوبہ نتائج جلد حاصل ہوں گے۔ اعداد معلوم کرنے کے لئے ہمیں اپنا نام دئیے گئے وٹس ایپ نمبرز پر لکھوائیں اور اگر آپ کو لگتا ہے کہ بچے کی ضد کی وجہ جادو یا نظر بد کے اثرات ہیں تو بھی آپ اس کا روحانی علاج ان ہی نمبرز پر کال کرکے معلوم کر سکتے ہیں۔
Female: 0305-7891555
Male: 0303-0114786