اگر آپ کے بچے کا دل پڑھائی میں نہیں لگتا یاپھر کتاب کھولتے ہی سردرد، بوریت یا ذہنی دباؤ کا شکار ہوجاتا ہے۔محنت کے باوجود کوئی چیز یاد نہیں ہوتی تو آج سے ہی یہ اسم ملا کر پڑھنا شروع کر دیں۔ اس وظیفے کے نتائج آپ کو حیران کر دیں گے ان شاء اللہ۔
یَاکَبِیْرُ، یَاحَسِیْبُ
اس اسم اعظم کو اگر ہربچہ اپنے نام کے اعداد کے مطابق پڑھے گا تو مطلوبہ نتائج جلد حاصل ہوں گے۔ اعداد معلوم کرنے کے لئے ہمیں اپنا نام دئیے گئے وٹس ایپ نمبرز پر لکھوائیں اور اگر آپ کو لگتا ہے کہ مسئلے کی وجہ جادو یا نظر بد کے اثرات ہیں تو بھی آپ اس کا روحانی علاج ان ہی نمبرز پر کال کرکے معلوم کر سکتے ہیں۔
Female:0305-7891555
Male: 0303-0114786