H نام والے افراددوسروں کیلئے بے حد ہمدردی رکھتے ہیں اور شاید قدرت نے انہیں چنا ہی دوسروں کی مدد کرنے کیلئے ہے۔ان کے مزاج میں تبدیلیاں رونما ہوتی ہیں۔یہ زیادہ تر خوشگوار موڈ میں رہتے ہیں لیکن اکثر یہ سڑیل پن پر بھی اتر آتے ہیں۔ یہ ہر کسی سے دوستی نہیں کرتے کیو نکہ ان کے احساسات ہر کسی کے ساتھ آسانی سے میچ نہیں کر پاتے۔ اسی لئے ان کے دوست یا حلقہ احباب کے لوگ گنے چنے ہوتے ہیں۔ یہ اپنے دوستوں پر اندھا اعتبار کرتے ہیں اس لئے یہ ان میں سے اکثر سے دھوکہ بھی ضرور کھاتے ہیں۔Hنام والوں کا اسم اعظم کیا ہوگا اور ان کے روحانی مسائل کا حل کیا ہوگا؟ جاننے کے لئے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔
Female:0305-7891555
Male: 0303-0114786