اگر آپ کمر اور مہروں کے شدید درد سے پریشان ہیں اور کئی جگہوں سے علاج کروانے کے باوجود شفاء نہیں مل رہی تواس ویڈیومیں ہم آپ سے کامیاب روحانی علاج شیئر کرنے جا رہے ہیں۔ اس پاورفل روحانی علاج کی بدولت کمر درد کا شکار کئی مریض اللہ کے کر م سے دنوں میں ٹھیک ہوئے ہیں۔اس روحانی علاج میں آپ کے نام سے منسوب دو قرآنی تعویذات دیئے جائیں گے۔ ایک تعویذ سورۂ البقرہ کا ہے۔ جومریض پر موجود ہر طرح کے بد اثرات، نظر بد یا جادو پوری طرح ختم کرنے کیلئے دیا جاتا ہے۔ دوسرا تعویذ سورۂ الشوریٰ کا ہے جو کہ کمر کے درد سے شفاء کے لئے دیا جاتا ہے۔ان دونوں تعویذات میں موجود قرآنی سورہ مبارکہ کی پاورفل روحانی تاثیر کی بدولت مریض کے لئے اللہ کے کرم سے شفاء یقینی دیکھی گئی ہے۔ ان تعویذات پر اسم اعظم، قرآنی آیات اور روحانی کلمات پڑھ کر پر دم کیا جاتا ہے۔ جس سے ان میں شفاء کی حیرت انگیز روحانی تاثیر پیدا ہوتی ہے اور مریض کیلئے شفا کی وجہ بنتے ہیں۔ دونوں تعویذات کا ہدیہ 1400,1400 مقررکیا گیا ہے لیکن جو افراد اس کا ہدیہ دینے کی استطاعت نہیں رکھتے۔ انہیں یہ نقش فری ارسال کئے جاتے ہیں۔ تعویذات منگوانے کے لئے ہم سے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female:0305-7891555
Male: 0303-0114786