ناف کے شدید اور پرانے درد سے نجات کیلئے ہمارے روحانی ماہرین نے سورہ الشوریٰ کی مخصوص آیات سے بہت ہی پاور فل نقش تیار کیا ہے۔اس نقش میں موجود سورہ الشوریٰ کی آیات کی روحانی تاثیر جو کہ مریض کی ناف کے پرانے سے پرانے درد کو جڑ سے ختم کر دیتی ہے۔ دوسراتعویذ سورۂ البقرہ کا ہے جو اس لئے دیا جاتا ہے کہ مریض پر موجود تمام شیطانی اثرات اور بری نظر کا اثر ختم ہوجائے۔ اسی روحانی علاج کے تحت اب تک بے شمار افراد کی ناف کا پرانے سے پرانا درد مکمل طور پر ختم ہوتا دیکھا گیا ہے۔مزید تفصیلات جاننے کے لئے ہم سے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female:0305-7891555
Male: 0303-0114786