اگر آپ نے بہت کوشش کی ہے لیکن شرابی انسان شراب چھوڑتا نہیں ہے یا پھر چھوڑنا چاہتا ہے لیکن چھوڑ نہیں پارہا تو اس کا روحانی علاج یہ ہوگا کہ آپ کو سورۂ الشوریٰ کا ایسا پاورفل نقش دیا جائے گا۔ جس کی روحانی برکات کی بدولت شرابی کو شراب سے نفرت ہوجائے گی۔ وہ چاہ کر بھی شراب کو چھو نہیں پائے گا کیوں کہ سورۂ الشوریٰ دماغ کے اسی حصے کو سکون دے دیتی ہے۔ جو حصہ شراب پینے کے بعد سکون کی کیفیت میں چلا جاتا ہے۔ جب سکون سورۂ الشوریٰ سے ہی مل جائے گا تواسے شراب کی طلب نہیں ہوگی۔ ہاں البتہ اگر اس پر بد اثرات بھی ہوئے تو پھر سورۂ البقرہ کا نقش بھی دیا جائے گا تاکہ روحانی علاج مکمل ہوجائے۔دونوں تعویذات 1400,1400 ہدیہ ادا کرکے حاصل کریں لیکن مجبور افراد کو نقش فری دئیے جائیں گے۔ نقش منگوانے کے لئے وٹس اپ پر رابطہ کریں۔
Female: 0305-7891555
Male: 0303-0114786