اگر آپ اپنے بچے کو تابعدار بنانا چاہتی ہیں لیکن کوئی بھی وظیفہ بقول آپ کے اثرنہیں کرتا توآپ اللہ کے ۹۹ پاک ناموں سے لیا گیا یہ والا وظیفہ کریں تو بچہ کنٹرول میں آجائے گا۔ وظیفہ ہے سبحان اللہ یا قابض۔ اس وظیفے کو آپ نے ہر روز ۰۱۱ مرتبہ پڑھنا ہے اور پانی پر دم کرکے وہ پانی بچے کو پلا دینا ہے۔ ان شاء اللہ وہ حد سے زیادہ آپ کا تابعدار ہوجائے گا لیکن وہ والدین جو پہلے ہر طرح کے روحانی عمل آزما چکے ہیں لیکن اولاد اسی طرح سے نا فرمان ہے تو ممکن ہے کہ ماں یا بچے پر بد اثرات ہوں۔ اس کا روحانی علاج ایسی صورت میں یہ ہوگا کہ آپ کو دو نقش دئیے جائیں گے۔ ایک نقش محبت کا ہے دوسرا نقش بد اثرات یعنی جادو یا نظر بد ختم کرنے کے لیے ہے۔ یہی وظیفہ پڑھ کر ان تعویذات پر دم کریں۔ ان شاء اللہ تعالیٰ اولاد ایسی تابعدار ہوگی کہ دنیا مثالیں دے گی۔ دونوں تعویذات 1400,1400 ہدیہ ادا کرکے حاصل کریں لیکن مجبور افراد کو نقش فری دئیے جائیں گے۔ نقش منگوانے کے لئے وٹس اپ پر رابطہ کریں۔
Female: 0305-7891555
Male: 0303-0114786