اگر آپ اپنی جائز محبت کو پانا چاہتے ہیں تو ان تین طریقوں پر عمل کریں۔ ان شاء اللہ کھوئی ہوئی محبت پھر سے زندہ ہوگی۔ ۱ ۔ سب سے پہلا پوائنٹ یہ ہے کہ آپ نے اس کے پیچھے جانے کی بجائے اور منتیں کرنے کی بجائے اسے اگنور کرنا ہے۔۲۔ آپ نے جس قدر ہوسکے اسم اعظم سبحان اللہ یا ودود کو مطلوبہ شخص کی تصویر پر اس کی آنکھوں میں دیکھ کر 240 بار روزانہ پڑھ کر دم کرنا ہے۔۳۔ سب سے اہم پوائنٹ یہ ہے کہ آپ نے اس کی یاد کو اپنے دل و دماغ پرحاوی نہیں ہونے دینا۔ تڑپنے کی بجائے تڑپانا ہے۔ اور تڑپانے کے لئے اس کے بارے میں کم سے کم سوچنا ہے اور زیادہ سے زیادہ اسم اعظم کا ورد کرنا ہے۔ اور اگر آپ بہت سارے عمل کر چکے ہیں لیکن جائز محبت کے ملنے کی کوئی صورت نہیں ہے تو ہم سے وٹس اپ پر رابطہ کرکے حب کے تعویذات حاصل کریں۔ وٹس اپ نمبرز یہ ہیں۔
Female: 0305-7891555
Male: 0303-0114786