آج ہم آپ کو سر کی تکلیف سے نجات کیلئے ایسی پاورفل دعا کے بارے میں بتانے جا رہے ہیں جو آج تک ہم نے جس جس کو پڑھنے کی تلقین کی اللہ کی رحمت سے انہوں نے چند دنوں میں ہمیشہ کیلئے سر درد سے نجات حاصل کی۔ اس دعا کی فضیلت کا اندازہ آپ اس حدیث مبارکہ سے لگا سکتے ہیں۔حضرت عثمان بن ابی العاص ؓ نے فرمایا کہ نبی کریم ﷺ میری عیادت کے لئے تشریف لائے تو مجھے اس وقت سر میں اتنا درد ہورہا تھا کہ مجھے لگ رہا تھا کہ یہ مجھے مار ڈالے گا تو آپ ﷺ نے فرمایا کہ اپنا داہنا ہاتھ سر پر رکھ کر سات مرتبہ یہ دعا پڑھو۔اَعُوْذُ بِعِزَّۃِ اللّٰہِ وَقُدْرَتِہِ مِنْ شَرِّ مَا أَجِدُ۔اللہ کی عزت اور اس کی قدرت کے وسیلے سے اس تکلیف کے شر سے پناہ مانگتا ہوں جو مجھے لاحق ہے۔چنانچہ میں نے ایسا ہی کیا تو اللہ تعالیٰ نے میری تکلیف دور کر دی۔ میں ہمیشہ اپنے گھر والوں کو یہی دعا پڑھنے کی تلقین کرتا ہوں۔ یہ دعا سر کی ہر طرح کی تکلیف سے نجات کیلئے بہدف اثر رکھتی ہے لیکن اگر تکلیف کی وجہ روحانی یعنی جادو، بندش یا بری نظر کے اثرات وغیرہ ہوں تواس کے فوری روحانی حل کے لئے اسی دعا کے اعداد کا نقش ہمارے روحانی ماہرین سے اپنے نام منسوب کرواکے حاصل کریں۔ جونہی یہ نقش آپ کے گھر پہنچے گاتواس میں موجود دعائیہ کلمات کی پاورفل روحانی تاثیر کی بدولت آپ کا دماغ اس قدر روحانی سکون محسوس کرنے لگے گا کہ نہ کوئی سر درد باقی رہے گا نہ درد شقیقہ وغیرہ۔آپ کا دماغ پہلے سے تیز کام کرنے لگ جائیگا اورآپ کی توجہ اچھی چیزوں کی طرف مرکوز ہو گی۔ آپ میں خود اعتمادی بھی بڑھے گی اور حاضر جوابی جیسی خوبی بھی آپ اپنی شخصیت کا حصہ بنتی دیکھیں گے انشاء اللہ۔اس تعویذ کا ہدیہ 1400 مقرر کیا گیا ہے لیکن اگر آپ صاحب استطاعت نہیں تو یہی تعویذ عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ بھی حاصل کرسکتے ہیں۔ تعویذ منگوانے کے لئے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔


Female:0305-7891555
Male: 0303-0114786