اگر کوئی ماں اس بات کو لے کر پریشان ہے کہ بچہ ماں کا دودھ نہیں پیتا یا شروع میں پیتا تھا لیکن اب روتا بھی بہت ہے اور دودھ بھی نہیں پیتا تو ماں کو چاہیے کہ جب وہ بچے کو فیڈ کروانے کا ارادہ کرے تو پہلے بچے پر 30 بار اللہ الصمد پڑھ کر دم کر ے ان شاء اللہ بچہ فیڈ کرے گا۔اس کے علاوہ وہ خواتین جو پہلے ہر طرح کے روحانی عمل آزما چکی ہیں لیکن انہیں فائدہ نہیں ہوا تو ممکن ہے کہ بچہ نظر بد کا شکار ہو۔ ایسی صورت میں سورۂ القلم کا نقش ہمارے روحانی ماہرین سے بچے کے نام سے منسوب کرواکے اسے پہنا دیں۔ اس کے ساتھ بتایا گیا وظیفہ بھی کریں ان شاء اللہ مسئلہ فوراً حل ہوجائے گا۔دو نوں تعویذات کا ہدیہ 1400,1400 ہے لیکن مجبور افراد کو نقش فی سبیل اللہ دئیے جائیں گے۔ تعویذات منگوانے کے لئے وٹس اپ پر رابطہ کریں۔
Female: 0305-7891555
Male: 0303-0114786