اگر ایک بار شراب کی عادت لگ جائے تو کسی بھی نشے کے عادی کیلئے یہ عادت چھوڑ نا بہت مشکل ہو جاتا ہے۔ شراب کا نشہ کرنے والوں کو راہ راست پر لانا بے پناہ اجر عظیم رکھتا ہے۔ لہٰذا رسول پاک ﷺ فرماتے ہیں۔جو بھی اللہ تعالیٰ اور یوم آخر ت پر ایمان رکھتا ہے۔ وہ ایسے دستر خوان پر مت بیٹھے جہاں شراب پی جاتی ہو۔ (صحیح الترغیب: 2360) لہٰذا اسلام میں شراب نوشی کی سخت ممانت ہے اور شرابیوں کو شراب کی لت سے ہٹانا عظیم ترین نیکی ہے۔اگر لاکھ کوششوں کے باوجود نشے سے چھٹکارا حاصل نہیں ہوپارہا تو سورۂ المائدہ میں ایسی زبردست روحانی تاثیر موجود ہے جو شرابیوں کے دلوں میں شراب سے نفرت کا ایسا بیج بو دیتی ہے کہ وہ اسے پینا تو دور کی بات اسے چھونا بھی چھوڑ دیتے ہیں۔ لہٰذا آپ کے اردگر جو بھی شرابی موجود ہو اس کا نا م اور والدہ کا نام ہمارے سلسلے کی ذمہ دار ٹیم کو کال پر لکھوائیں تاکہ سورۂ المائدہ کا نقش اس شرابی کے نام سے منسوب کرکے آپ کو ارسال کیا جائے۔ نقش سورۂ المائدہ آپ چاہے اس شرابی کو پہنا دیں یا گھر میں ہی پاک جگہ پر رکھ لیں اور جو اسم اعظم آپ کو نقش کے ساتھ پڑھنے کے لئے دیا جائے۔ اسے باقاعدگی سے پڑھ کر نقش پریا شرابی پر دم کرتے رہنے سے ان شاء اللہ دن بدن شراب کی نفرت اس شرابی کے دل میں اترنا شروع ہوجائے گی۔ یہ سب کمال نقش میں موجود سورۂ المائدہ کے روحانی کلمات کا ہے جو خاص اوقات میں پڑھ کر نقش پر دم کئے گئے ہیں۔ اگر آپ کو لگتا ہے کہ شرابی کے دل و دماغ پر جادو، بندش یا بری نظر کے اثرات کا پہرہ ہے جس کی وجہ سے مریض پر کوئی چیز اثر نہیں کرتی توایسی صورت میں سورۂ البقرہ کا نقش بھی شرابی کے نام سے منسوب کروالیں۔ جس سے اس کے دماغ پر کی گئی ہر قسم کی بندش کا اثر فوری طور پر ختم ہو جائے گا اور اس پر آپ کی ہر نصیحت اثر کرے گی ان شاء اللہ۔ دونوں تعویذات کا ہدیہ 1400,1400 مقرر کیا گیا ہے لیکن اگر آپ صاحب استطاعت نہیں تو یہی تعویذات عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ بھی حاصل کرسکتے ہیں۔ تعویذات منگوانے کے لئے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔
Contact Us :
Female:0305-7891555
Male:0303-0114786