بہن بھائی کا رشتہ بہت اہم ہوتا ہے لیکن جب اس رشتے میں نفرت پیدا ہو جائے تو لاکھ جتن کرنے کے باوجود ان کے درمیان محبت پیدا کرنا مشکل ہو تا ہے۔ جس کی وجہ سے گھر کا ماحول خراب ہو جاتاہے اور اگر بہن بھائی شادی شدہ ہوں تو زیادہ مسائل کھڑے ہو جاتے ہیں۔ کبھی اولاد کے رشتوں کی وجہ سے یا زمین و جائیداد کی وجہ سے بہن بھائیوں میں اختلافات طول پکڑ جاتے ہیں۔بہن بھائیوں کے درمیان ان اختلافات کو مٹانے کیلئے گھر کے بڑے بہت کوشش کرتے ہیں لیکن اگر لاکھ کوششوں کے باوجود بھی ان کی آپس میں صلح نہیں ہو پا رہی تو معاملہ جادوٹونہ، حسد، سفلی عملیات کا بھی ہوسکتا ہے۔ ایسا بھی ہوسکتا ہے کہ کسی حاسدنے جادو کا استعمال کر کے بہن بھائیوں کی محبت کو نفرت اور ناراضگیوں میں تبدیل کر دیا ہو۔ اور وہی بہن بھائی جو ایک دوسرے پر جان نچھاور کرتے تھے۔ اب ایک دوسرے کی شکل تک دیکھنا پسند نہیں کرتے تو ہم آپ کو اس کا حیرت انگیز روحانی حل بتانے جارہے ہیں۔ ہمارے روحانی ماہرین نے دو ایسے پاورفل روحانی نقوش تیار کئے ہیں جن کی حیرت انگیز روحانی برکات کی بدولت نفرت محبتمیں بدل جائے گی۔ ایک قرآنی نقش سورۂ الیٰسین کا ہے جو کہ بہتتیزی سے نفرت کو محبت میں تبدیل کرنے کی پاور رکھتا ہے۔ جبکہ دوسرانقش سورۂ البقرہ کا ہے جوآپ پر کئے گئے جادو ٹونے کو جڑ سے ختم کر دے گا۔ جونہی یہ تعویذات آپ کے گھر پہنچیں گے تو ان کی روحانیبرکات کی بدولت بہن بھائیوں کے درمیان پیدا ہونے والی تمام تر رنجشیں اور نفرتیں ایسے محبت میں تبدیل ہوں گی کہ آپ خود حیران رہ جائیں گے۔سالوں سے ناراض اور ایکدوسرے سے دور بہنبھائی ایسے ملیں گے جیسے کبھی کوئی رنجش تھی ہی نہیں۔اور ان کے درمیان بچپن کی سی محبت و الفت پیدا ہو جائے گی کہ ایک دوسرے کے ساتھ شفقت و محبت کی مثال بن جائیں گے۔ ان نقوش میں موجود قرآنی سورہ کی بدولت ان میں بچپن جیسی پرخلوص، چاہت، مروت اور پیار پیدا ہوجائے گا۔دونوں تعویذات کا ہدیہ1400,1400مقرر کیا گیا ہے لیکن اگر آپ صاحب استطاعت نہیں تو یہی تعویذات عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ بھی حاصل کرسکتے ہیں۔ تعویزات منگوانے کے لئے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔
Contact Us :
Female:0305-7891555
Male:0303-0114786