اگر نظر بد بہت پرانی نہ ہو تو اسے لال مرچوں کو جلانے والا عمل خود کر کے بہت ہی اسانی سے اتارا جا سکتا ہے۔ مثال کے طور پر اگر بری نظر کوئی ایک مہینہ پرانی ہو تو اس کا اثر اس طریقے سے زائل کرے کہ جس سے بھی نظر بد واریں یا گھمائیں پھر ان مرچوں کو چولہے پر رکھ کر جلنے دیں جیسے جیسے وہ مرچیں جلتی جائیں گی ویسے ویسے نظر بد اترتی جائے گی۔ تین دن یہ عمل اس طریقے سے کریں۔ اور پھر نظر بد والے مریض سے کہیں کہ وہ تازہ غسل کرے اور صاف ستھرے کپڑے پہن لے انشاء اللہ جیسے ہی غسل کرے گا تو نظر بد کا اثر ختم ہو چکا ہوگا۔ اب بات کر لیتے ہیں اس نظر بد کی جو کہ دو مہینے سے زیادہ پرانی ہو یا بچپن سے لگی ہو یا کئی سالوں سے لگی ہو اس نظر بد کا آپ کو ہر صورت توڑ ہی کرنا پڑے گا۔جس کے لیے آپ کو سورہ قلم کا تعویز دیا جائے گا۔دوسرا تعویذ آپ کو سورہ بقرہ کا دیا جائے گا جو کہ آپ کی روحانی حفاظت کے لیے ہے جون ہی آپ یہ دونوں تعویذات پہنیں گے تو ان میں موجود پاور فل سورہ مبارکہ کی روحانی تاثیر نظر بد کے پرانے سے پرانے اثرات کو فورا ہی آپ کے جسم سے نکالنا شروع کر دے گی۔ اور زیادہ سے زیادہ سات دن کے اندر اندر پرانے سے پرانے نظر بد کا اثر یوں زائل ہو جائے گا کہ آپ کی صحت بہتر نہیں بہترین ہونا شروع ہو جائے گی۔ ہر اٹکا ہوا کام ہونے لگے گا دماغی کیفیت بہت بہتر ہو جائے گی۔ کاروبار میں ترقی کے راستے کھلتے جائیں گے۔ الغرض ہر وہ کام ہونے لگے گا جو کہ نظر بد کی وجہ سے نہیں ہو رہا تھا۔سورہ بقرہ کا جو تعویز ہے وہ آئندہ کے لیے ہر قسم کی نظر بد سے آپ کو بچائے گا انشاء اللہ۔ یہ دونوں تعویذات صرف مجبور اور ضرورت مند افراد کو فی سبیل اللہ دیے جاتے ہیں۔ لیکن صاحب استطاعت افراد کو چاہیے کہ یہ تعویذات 14 1400 ہدیہ ادا کر کے ہما رے وحانی سینٹر سے منگوائیں۔ تعویذات منگوانے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔
Contact Us :
Female:0305-7891555
Male:0303-0114786