اگر آپ برین فاگ کا شکار ہیں یعنی آپ کو لگتا ہے کہ آپ کا دماغ کام نہیں کرتا۔ ایسے لگتا ہے کہ دماغ ہی بند ہو گیا ہے۔ تو اسموضوع میں آپ سے بند دماغ کو کھولنے کا بہت ہی پاور فل روحانی علاج شیئر کریں گے۔ جس کے بدولت اب تک بے شمار افراد کے دماغ صحیح طرح سے کام کرنے لگے ہیں۔ اس سے پہلے آپ اس بیماری کے بارے میں جان لیں کہ برین فاگ ایک Psychological Disorder ہے۔جس میں مریض ذہنی الجھاؤ کا شکار رہتے ہیں۔ اپنے کام پر فوکس نہیں کر پاتے۔ اور کام اپنی تکمیل تک پہنچانے میں اپنا بہت سارا وقت صرف کر دیتے ہیں۔ آسان کام بھی پہاڑ کی مانند محسوس ہوتا ہے۔ قوت ارادی اور فیصلہ سازی کی صلاحیت بالکل ختم ہو جاتی ہے۔ ماحول میں ذرا سا بھی رد و بدل برداشت نہیں کر پاتے۔ ایسے ہی مسائل اگر آپ کے ساتھ بھی ہیں تو ہمارے روحانی سینٹر میں رابطہ کرنے والے مریضوں کو شفا کے طور پر دو قرآنی تعویذات ان کے نام سے منسوب کروا کے ارسال کیے جاتے ہیں۔ جن میں ایک تعویذ سورہ شوریٰ کا ہے جو کہ شفا کے لیے دیا جاتا ہے۔ جبکہ دوسرا تعویذ سورہ بقرہ کا ہے جو مریض پر موجود کالے جادو یا نظر بد کے ان اثرات کو ختم کرنے کے لیے دیا جاتا ہے۔جو انسان کے دماغ کو معاف کر دیتے ہیں اور انہیں ایسا لگتا ہے کہ دماغ بند ہو گیا ہے۔ جب دونوں نفسیاتی اور روحانی وجوہات دور ہو جاتی ہیں تو مریض اللہ کے کرم سے فوری شفا یاب ہونے لگتا ہے۔ اور تین سے پانچ دن کے اندر اندر دماغ صحیح ہونے لگتا ہے۔فوکس بھی بہترین ہو جاتا ہے اس ذہنی روحانی بیماری کے مستقل روحانی علاج کے لیے بتایا گیا ان دونوں تعویذات کا ہدیہ 14 1400 مقرر کیا گیا ہے۔ لیکن جو افراد بہت مجبور اور ضرورت مند ہیں۔ہدیہ ادا نہیں کر سکتے انہیں یہ تعویذات فی سبیل اللہ دیے جاتے ہیں۔ تعویذات منگوانے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔
Contact Us :
Female:0305-7891555
Male:0303-0114786