ویسے تو بال گرنے کی کئی وجوہات ہوتی ہیں۔ لیکن دو وجوہات ایسی ہیں جن کا عام طور پر لوگوں کو پتہ نہیں ہوتا۔اسی لیے وہ ہر طرح کے ٹریٹمنٹ ٹوٹکے اور ہوم ریمیڈیز استعمال کرنے کے باوجود بھی گرتے ہوئے بالوں کی روک تھام نہیں کر پاتے۔ لہذا گرتے بالوں کا فوری اثر والا روحانی علاج قرآن کریم کی رو سے آپ کے ساتھ شیئر کریں گے۔ لیکن اس سے پہلے اس کی وجوہات جان لیں۔ بال کرنے کی سب سے بڑی وجہ ہے ہارمونل ایبیلنس اور دوسری بڑی وجہ ہے سٹریس۔اگر آپ گرتے بالوں کا علاج کرتے رہیں گے اور سٹریس کو ختم نہیں کریں گے تو کبھی بھی آپ کو ویسا رزلٹ نہیں ملے گا جیسا کہ ااپ چاہتے ہیں۔ اور اگر ہارمونز کا توازن ٹھیک نہیں ہوگا تو بھی آپ کا بالوں پر اپلائی کیا گیا ہر ٹریٹمنٹ وقتی طور پر بھلے آپ کو فائدہ دے لیکن مستقل بنیادوں پر فائدہ مند نہیں ہوگا۔ لہذا ہم آپ سے شیئر کرنے جا رہے ہیں ایک ایسا پاور فل روحانی علاج جو آپ کے ہارمونز کو بھی بیلنس کر دے گا۔ سٹریس کو بھی مکمل ختم کر دے گا اور سٹریس ختم ہوگا تو انشاء اللہ۔ بالوں کا گرنا جھڑنا یا بنا کنگھی کیے بالوں کا ہاتھ میں ا ٓجانا سب ختم ہو جائے گا اور بالوں کی گروتھ اچھے سے ہونے لگے گی انشاء اللہ۔ اس روحانی علاج میں آپ کو آپ کے نام سے منسوب سورہ شوریٰ کا شفا والا نقش ارسال کیا جائے گا۔ اس نقش پر چونکہ شفا کی آیات اور اسماء الہی بڑی تعداد میں تلاوت کرنے کے بعد دم کیے گئے ہیں۔ اس لیے جو ہی آپ یہ نقش پہنیں گے تو آپ کا دماغ فوری طور پر بے حد روحانی سکون میں ا ٓجائے گا۔وہی روحانی سکون آپ کو ہر وقت محسوس ہوتا رہے گا اسی دوران آپ کی باڈی میں خوشی کے ہارمونز ایکٹو ہونا شروع ہو جائیں گے۔ سٹریس ختم ہوگا۔جس سے ہارمونز کا توازن بھی اللہ کے کرم سے درست ہو جائے گا۔ سٹریس ختم ہوتے ہی بال جڑ سے مضبوط ہونا شروع ہو جائیں گے۔ لمبے گھنے اور طاقتور ہوں گے۔یوں بہت ہی آسانی کے ساتھ آپ ہیئر فال کو مستقل بنیادوں پر ختم کر سکتے ہیں۔ بالوں کو جڑ سے صحت مند اور مضبوط بنا سکتے ہیں۔ یہ نقش بطور 1400 روپے ہدیہ حاصل کر سکتے ہیں۔ لیکن اگر آپ صاحب استطاعت نہیں تو یہ نقش عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ بھی حاصل کر سکتے ہیں۔ نقش منگوانے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔
Contact Us :
Female:0305-7891555
Male:0303-0114786