ڈپریشن ایک ایسا سنگین مرض ہے۔جسے یہ ہو جائے تو کسی بھی میڈیسن سے مریض کو مکمل اور یقینی شفا نہیں ملتی۔ اسی لیے تو ہر دوسری کال پر مریض ہمیں یہی بتاتے ہیں کہ ہر علاج کروا کے دیکھ لیا مگر ڈپریشن ختم ہی نہیں ہوتا۔ مایوسی چھائی رہتی ہے ہازم کے مسائل ہیں۔ کسی کام میں دل نہیں لگتا۔ جسم میں جان نہیں ہے۔ بستر پر گم سن پڑے رہنا معمول بن گیا ہے۔ کسی فنکشن یا پارٹیز میں جانے کو دل نہیں کرتا ہر وقت خیالات اور وہم وسوسے آتے رہتے ہیں۔ گھنٹوں سوچتے رہتے ہیں کہ ابھی کیا کام کرنے لگے تھے۔ مگر یاد ہی نہیں آتا اس طرح کی اور بھی بہت سی علامات ہیں جو ڈپریشن کے ہونے کا احساس دلاتی ہیں۔ لہذا اس کے علاج سے پہلے یہ دیکھا جاتا ہے کہ ڈپریشن کس کس وجہ سے ہو سکتا ہے۔ بعض لوگوں کو اپنے پریشانیوں سے بھرے ہوئے ماحول کی وجہ سے ہوتا ہے۔ بعض کو نفسیاتی پرابلم ہے۔ بعض کی ڈائٹ اچھی نہیں ہوتی۔بعض کو کسی میڈیسن کے سائیڈ افیکٹ کی وجہ سے ہو جاتا ہے۔ محبت میں ناکامی کسی اپنے کی جدائی یا بہت قریبی کی موت بھی دماغ میں ڈپریشن کو جنم دیتی ہے۔ بعض جادو ایسے ہوتے ہیں جو ڈپریشن کی وجہ بن جاتے ہیں۔ لہذا ایسی صورت میں مریض کا مکمل روحانی علاج ہمارے روحانی سینٹر میں اس طرح کیا جاتا ہے کہ مریض کو اس کے نام سے منسوب تین نقش ارسال کیے جاتے ہیں۔ ایک نقش سورہ شوریٰ کاہے جو کہ اس نفسیاتی پرابلم سے شفا کے لیے ہے۔ جو ڈپریشن کا سبب بنتی ہے۔ دوسرا تعویز سورہ بقرہ کا ہے جس میں موجود سورہ بقرہ کی روحانی تاثیر جادو ٹونے یا نظر بد کی وجہ سے ہونے والا ڈپریشن کا خاتمہ کرتی ہے۔ تیسرا تعویز سورہ یاسین کا ہے جس میں موجود سورہ یاسین کی روحانی تاثیر انسان کے دماغ کو ہر وقت روحانی سکون میں رکھتی ہے۔ جس کا رزلٹ یہ ہوتا ہے کہ زندگی میں پریشانیاں خواہ کتنی ہی کیوں نہ ہوں مگر مریض کا دل و دماغ ہر وقت سکون میں رہے گا اور ڈپریشن میں نہیں جائے گا انشاء اللہ۔تینوں تعویذات کا ہدیہ 14 1400 روپے مقرر کیا گیا ہے۔لیکن جو افراد اس کا ہدیہ دینے کی استطاعت نہیں رکھتے انہیں نقش فری ارسال کیے جاتے ہیں۔ تعویذات منگوانے کے لیے ہم سے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Contact Us :
Female:0305-7891555
Male:0303-0114786