اگر آپ کو پیشاب کرتے وقت بہت درد ہوتا ہے۔ جلن ہوتی ہے رک رک کر پیشاب آتا ہے بار بار آتا ہے یہاں پیشاب کرنے کے بعد قطرے گرتے ہیں۔ مثانہ کمزور ہو گیا ہے۔ یا اس میں کوئی انفیکشن ہو گیا ہے۔ جس وجہ سے آپ کو اتنی زیادہ تکلیف سہنی پڑ رہی ہے۔ ہر علاج کروانے کے باوجود بھی آپ کو شفا نہیں مل رہی تو آپ ہمارے بتائے گئے اس روحانی علاج کو ضرور آزما لیں۔ اس روحانی علاج میں آپ کو سورہ الشعراء کا وہ تعویذ آپ کے نام سے منسوب کروا کے ارسال کیا جائے گا جس میں شفا کی یہ آیت مبارکہ ا عداد کی صورت میں لکھی گئی ہے۔ وہ آیت مبارکہ یہ ہے (وَاِذَمَرِضْتُ فَھُو یَشْفِیْنِ)َ ا ور جب میں بیمار ہوتی ہوں تو وہی مجھے شفا دیتا ہے۔ یہ چونکہ شفا کی تاثیر سے لبریز بہت ہی پاور فل آیت مبارکہ ہے اس لیے مریض جون ہی شفا کا یہ نقش پہنتا ہے تو اس میں موجود شفا کی حیرت انگیز روحانی تاثیر کی بدولت اسے پیشاب کی ہر قسم کی تکلیف درد جلن اور انفیکشن سے یقینی شفا ملتی ہے۔ مثانہ کلام پاک کی طاقت سے بہت مضبوط ہو جاتا ہے۔ جس سے پیشاب پر کنٹرول برقرار رہتا ہے۔ اب تک اس تکلیف کا شکار بہت سارے مریض اسی شفا والے تعویز کی بدولت اور اللہ کے کرم سے اس بیماری سے کامل شفا پا چکے ہیں۔ یہ نقش بطور 1400 روپے ہدیہ حاصل کر سکتے ہیں۔ لیکن اگر آپ صاحب استطاعت نہیں تو یہ نقش عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ بھی حاصل کر سکتے ہیں۔ نقش منگوانے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔
Contact Us :
Female:0305-7891555
Male:0303-0114786