PCOS یا Polycystic Ovary Syndromeخواتین کو لاحق ہونے والی ایک ایسی بیماری ہے۔ جس میں خواتین کی اووریز یا انڈے دانی اینڈروجنز ہارمون کی غیر معمولی مقدار کو پروڈیوس کرنا شروع کر دیتی ہے۔ اس ہارمون کی بہت کم مقدار خواتین کی باڈی میں ہونی چاہیے۔ لیکن اگر یہ ضرورت سے زیادہ پیدا ہونا شروع ہو جائے تو اووریز میں چھوٹی چھوٹی بے شمار سسٹ یا پانی کی تھیلیاں بن جاتی ہیں۔ پیریڈز کے مسائل ہو جاتے ہیں۔ جیسے کہ پیریڈز کا بند ہو جانا،پیریڈز میں بے قاعدگی کا ہو جانا، یا بلیڈنگ کا بہت کم مقدار میں ہونا اووریز کا سائز بڑھ جاتا ہے۔ جسم کے مختلف حصوں پر بال نکل آتے ہیں وزن بڑھ جاتا ہے اور خصوصا پیٹ بھرنے لگتا ہے۔ ایکنی اور ائلْی سکن بھی PCOSکی ایک بہت عام علامت ہے۔ مردانہ طرز کا گنجا پن یا بال کم ہونے لگتے ہیں۔ بانجھ پن کی شکایت ہو جاتی ہے۔ گردن اور بازوؤں کے نچلے حصے میں سکن کے اوپر سکن ٹیگز بننے لگتے ہیں۔ یعنی اضافی سکن چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں کی صورت میں واضح ہونے لگتی ہے۔ بریسٹ کے نیچے بازوں کے نیچے گردن کے پیچھے سکن کے پیچز بننا شروع ہو جاتے ہیں۔ یعنی سکن کا کلر ڈارک ہو جاتا ہے۔ یا تھک ہو جاتا ہے۔بہرحال جن خواتین کے مرض کی تشخیص ہو چکی ہے کہ انہیں PCOSہی ہے۔ اور وہ اس کا ڈاکٹری علاج کروا رہی ہیں مگر ابھی تک انہیں اس بیماری سے شفا نہیں ملی تو ان کا روحانی علاج ہمارے روحانی سینٹر میں اس طرح کیا جاتا ہے کہ انہیں ان کے نام سے منسوب دو نقش ارسال کیے جاتے ہیں۔ ایک نقش سورہ شوریٰ کا ہے۔ جو کہ ہر بیماری سے شفاء کے لیے دیا جاتا ہے۔ اوردوسرا تعویز سورہ بقرہ کا ہے جو کہ کسی بھی قسم کے بد اثرات کو ختم کرنے کے لیے دیا جاتا ہے۔یا کسی بھی قسم کے جادو کے اثرات ہیں جن کی وجہ سے کوئی بھی ٹریٹمنٹ یا میڈیسن ان پر اثر نہیں کر رہی تو وہ بد اثرات فوری طور پر ختم ہو جائیں۔ تاکہ شفا اللہ کے کرم سے یقینی ہو۔ ان تعویذات پر چونکہ شفا کی آیات اللہ کے 99 اسماء الہی کا ورد اور خاص روحانی کلمات بڑی تعداد میں پڑھ کر دم کیے گئے ہیں۔یہی وجہ ہے کہ جونہی خواتین اپنے نام سے منسوب یہ تعویذات پہنتی ہیں تو اللہ کے کرم سے انہیں PCOS سے 100 پرسنٹ یقینی شفا ملتی ہے۔ ہاں البتہ جن خواتین کو اس بیماری کی وجہ سے بانجھ پن کی شکایت ہو گئی ہے انہیں سورہ مریم کا نقش حمل ٹھہرنے کے لیے دیا جاتا ہے۔ اب تک بے شمار خواتین اسی روحانی علاج کی بدولت اور اللہ کے کرم سے اس بیماری سے شفا پا کر اولاد کی نعمت سے بھی فیض یاب ہو چکی ہیں۔ اور پیریڈز کے بھی تمام مسائل سے انہوں نے نجات پائی ہے۔ یہ تینوں نقش بطور 14 1400 روپے ہدیہ حاصل کر سکتے ہیں۔لیکن اگر آپ صاحب استطاعت نہیں تو یہ نقش عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ بھی حاصل کر سکتے ہیں۔نقش منگوانے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔
Contact Us :
Female:0305-7891555
Male:0303-0114786