اگر کسی انسان پر ایسا جادو کر دیا گیا ہے جس کے اثرات اس کے جسم کے اندر اسے باقاعدہ محسوس ہوتے ہیں۔ اور اسے بیماریوں میں مبتلا کر کے رکھتے ہیں نہ کوئی دوا اثر کرتی ہے اور نہ ہی کسی علاج سے فائدہ ہوتا ہے۔ اس وجہ سے سحر زدہ کا ہر کام بھی رکتا ہے۔ ہر کام میں اسے مشکل یا دشواری پیش آتی ہے۔کوئی بھی انسان اس کی کسی بات کو کوئی اہمیت نہیں دیتا۔ بلکہ اس کا چہرہ دیکھ کر ہی سامنے والے انسان کو بہت ہی شدید غصہ ا ٓجاتا ہے۔ ایسی صورتحال میں جسم سے جادو کا نکلنا بے حد ضروری ہوتا ہے۔ کیونکہ اگر جادو لمبے عرصے تک انسان کے جسم میں موجود رہے تو پھر وہ اپنی جڑیں مضبوط کر کے انسان کو نفسیاتی مریض بنا دیتا ہے۔ اور ایک وقت آتا ہے کہ وہی جادو آسیب کسی شکل اختیار کر لیتا ہے۔ لہٰذا ایسی صورت میں آپ ہمارے روحانی ماہرین سے دو تعویذات سحر زدہ کے نام سے منسوب کروا کے اسے پہنا دیں انشاء اللہ جادو اپنے اثرات فوری زائل کرنے لگے گا۔اور سحر زدہ کی حالت دن بدن بہتر سے بہترین ہوتی جائے گی۔ اس کا ہر کام آسان ہوگا لوگ اس کی بات کو سمجھیں گے اور بے حد اہمیت بھی دیں گے انشاء اللہ۔ ان میں ایک تعویذ سورہ بقرہ کا ہے جو کہ جادو کو جسم سے نکالنے کے لیے ہے۔ جبکہ دوسرا تعویذ سورہ شوریٰ کا ہے جو کہ جادو کی وجہ سے ہونے والے امراض سے شفا کے لیے دیا جاتا ہے۔ ان تعویذات پر چونکہ بہت بڑی تعداد میں اسم اعظم اور قرآنی آیات کی تلاوت کر کے دم کیا گیا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ تعویذات سحرزدہ کے جسم سے مس ہوتے ہی سورہ بقرہ اور سورہ شوریٰ کی روحانی تاثیر سے جادو کے تمام اثرات کو بہت ہی تیزی سے جسم سے نکالنا شروع کر دیتے ہیں۔جس سے سحر زدہ کی زندگی اللہ کے کرم سے سکون میں ا ٓجاتی ہے اور ہر کام میں کامیابی اس کا مقدر بن جاتی ہے۔ یہ دونوں نقش بطور 14 1400 روپے ہدیہ حاصل کر سکتے ہیں۔ لیکن اگر آپ صاحب استطاعت نہیں تو یہ نقش عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ بھی حاصل کر سکتے ہیں۔ نقش منگوانے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔
Female:0305-7891555
Male: 0303-0114786
Related Posts
Uterus Ki Rasoli Se Shifa Ka Naqsh
بچہ دانی کی پرانی اور خطرناک رسولیاں خواتین میں ایک نہایت سنجیدہ مسئلہ ہیں۔ یہ نہ صرف شدید جسمانی تکلیف، درد اور کمزوری کا سبب بنتی ہیں بلکہ حمل میں رکاوٹ بھی پیدا کرتی ہیں۔ کئی خواتین مہینوں یا سالوں علاج کرواتی رہتی ہیں، رپورٹس کراتی ہیں، مگر مسئلہ ہمیشہ برقرار رہتا...
Surah Yaseen K Hiran Kun Raz
سورۂ الیٰسین میں یہ جو پاورفل آیت موجود ہے۔وَجَعَلْنَامِنْ م بَیْنِ اَیْدِھِمْ سَدًّا وَّمِنْ خَلْفِھِمْ سَدًّا فَاَغْشَیْنٰھُمْ فَھُمْ لَا یُبْصِرُوْنَترجمہ: اور ہم نے ان کے آگے بھی دیوار بنا دی اور ان کے پیچھے بھی۔ پھر ان پر پردہ ڈال دیا تو یہ دیکھ نہیں سکتے۔اس آیت...
PCOS Se Shifa Ka Naqsh
پی سی او ایس، لیکوریہ اور ہارمون سسٹم کی خرابی وہ مسائل ہیں جو عورت کی صحت، طاقت اور روزمرہ کی زندگی کو بری طرح متاثر کر دیتے ہیں۔ چکر آنا، کمزوری، پیٹ کا پھول جانا، بے قاعدہ پیریڈز اور بار بار انفیکشن یہ سب تکلیفیں خواتین کو جسمانی ہی نہیں ذہنی طور پر بھی کمزور کر...
Cyst Se Shifa Ka Naqsh
اووری میں بڑی سسٹ نہ صرف جسم میں درد اور غیر آرام دہ علامات پیدا کرتی ہے بلکہ حمل میں بھی رکاوٹ بن سکتی ہے۔ ایسی ہی ایک خاتون ہمارے روحانی مرکز آئیں، جنہیں الٹراساؤنڈ میں بڑی سسٹ نظر آ رہی تھی۔ یہ سسٹ نہ صرف ان کی روزمرہ زندگی میں رکاوٹ ڈال رہی تھی بلکہ ان کے امید...
Taweez For Sciatica Pain
ایک ٹانگ کا درد انسان کو چلنے پھرنے کے قابل ہی نہیں چھوڑتا۔ مریض کا ہر قدم عذاب بن جاتا ہے، نیندتک اُڑ جاتی ہے۔ یہی کیفیت ایک مریض کی تھی جو ایک ٹانگ کے درد میں مسلسل مبتلا رہا۔دوائیاں، ٹیکے اور ڈاکٹرز سب آزما لیے گئے لیکن سکون نہ ملا۔اسی دوران ہماری ویڈیو اس کے سامنے...
Surah Yusuf Ka Rohnai Naqsh
ایک خاتون نے ہمارے روحانی سینٹر سے اولاد نرینہ یعنی بیٹے کے لئے نقش لیا۔ اور کہا کہ جب بھی مجھے بیٹے کا حمل ہوتا ہے تو وہ ضائع ہوجاتا ہے۔ اور یہ سب میری دیورانی کرتی ہے۔سارا دن طنتر منتر پڑھتی ہے۔ مجھ پر پھونکیں مارتی ہے اور یہ کہتی ہے کہ سب کو بیٹا ہوگا لیکن تجھے...
Hamal Zaya Na Honay Ka Naqsh
ایک خاتون، جو تین بار حمل ضائع ہونے کے غم سے گزر چکی تھیں، دل سے ٹوٹ چکی تھیں۔ ہر بار امید بندھتی، چند ہفتوں بعد سب ختم ہو جاتا۔ دوائیاں، پرہیز، علاج سب کچھ آزمایا، مگر کوئی فائدہ نہ ہوا۔مایوس ہو کر جب انہوں نے ہمارے روحانی مرکز سے رابطہ کیا، تو ہمارے ماہرین نے انہیں...
Beta Paida/Betay K Liye Naqsh
ہمارے روحا نی سنٹر میں رابطہ کر نے والی ایک خاتون جن کے ہاں اللہ نے بیٹیوں کی صورت میں رحمت عطا کی تھی، مگر دل میں برسوں سے بیٹے کی خواہش تھی۔ ہر علاج اور تدبیر آزما چکی تھیں مگر نتیجہ مایوسی رہا۔پھر جب انہوں نے ہمارے روحانی مرکز سے رابطہ کیا۔ان کے مسئلے کو سمجھنے کے...
Subhanallahi Wa Bihamdihi Ki fazilat
اس قدر برکتیں، رحمتیں، کامیابیاں اور روحانی طاقتیں اس انسان کے ساتھ اٹیچ ہو جاتی ہیں۔ جس کے پاس سبحان اللہ و بحمدہ سبحان اللہ العظیمکا وہ خاص نقش موجود ہو۔ جو ہمارے روحانی ایکسپرٹس نے آج سے سولہ سال پہلے خاص روحانی کلیات کے تحت لکھا تھا۔ اور پھر تب سے لے کر آج تک ہر...
Band Dimag Kholne Ka Powerful Taweez
ہمارے روحانی سینٹر میں ایک ایسی خاتون کا کیس آیا۔ جسے پچھلے دس سالوں سے برین فوگ تھا یعنی دماغ بند محسوس ہوتا تھا۔ کچھ بھی سوچنے کی کوشش کرتی تھی تو ایسا لگتا تھا کہ جیسے دماغ ایک اندھیرے میں ہو۔ فوکس نہیں ہوتا تھا۔ جسم میں جان نہیں تھی۔ بستر پر پڑے رہنا اس کی عادت بن...
Powerful Naqsh for Pregnancy
ایک خاتون، جن کا ہر حمل پانچویں یا چھٹے مہینے میں ضائع ہوجاتا تھا۔ ڈاکٹروں نے مختلف ٹیسٹ کیے، دوائیاں بدلیں، حتیٰ کہ مکمل آرام کا مشورہ بھی دیا، مگر نتیجہ ہمیشہ ایک ہی نکلا حمل ضائع ہوجاتا۔جب وہ چھٹی بار حا ملہ ہو ئیں تو دل میں وہی ڈر تھا کہ کہیں اس بار پھر ویسا نہ ہو...
Hamal Me Bachay Ki Growth Ka Taweez
ہمارے ۶۱ سال کا تجربہ یہ بتاتا ہے کہ جن حاملہ خواتین کے بچے کی گروتھ رک جاتی ہے۔ ڈی این سی کرنی پڑ جاتی ہے تو ایک بار اگر یہ سلسلہ چل پڑے تو بار بارایسا ہوتا ہے۔ ہمارے روحانی سینٹر میں ایک ایسی لڑکی کا روحانی علاج کیا گیا۔ تین سال کے عرصے میں جس کے گیارہ حمل ضائع ہوئے...











