ایسے مریض جنہیں سر سے لے کر پاؤں تک جسم کے کسی بھی حصے میں ورم سوجن سوزش سویلنگ یا انفلمیشن ہو گئی ہے۔ جیسے کہ معدے جگر ٹانگوں پیٹ مثانے بچے دانی یا گھٹنے کا ورم وغیرہ اور مرض پرانا ہو گیا ہو یا اتنا بگڑ گیا ہو کہ بار بار علاج کروانے کے باوجود بیماری جان نہیں چھوڑ رہی۔ مریض اس بیماری کی وجہ سے بے حد تکلیف دہ زندگی گزارنے پر مجبور ہو تو یقینا آپ کو ایک بار یہ روحانی علاج بھی ضرور آزما لینا چاہیے۔ جو ہم آپ سے شیئر کرنے جا رہے ہیں۔ اس روحانی علاج میں مریض کو شفا کی آیات بڑی تعداد میں تلاوت کر کے دم کیے گئے دو تعویذات اس کے نام سے منسوب کر کے ارسال کیے جاتے ہیں۔ ایک تعویذ سورہ شوریٰ کا ہے جو کہ ورم سے شفا کے لیے ہے۔جبکہ دوسرا تعویذ سورہ بقرہ کا ہے جو مریض پر موجود ان نحس اثرات کے خاتمے کے لیے ہے۔جن کی وجہ سے کوئی بھی علاج مریض پر اثر نہیں کرتا۔اس لیے جو ہی بری نظر جادو یا کسی بھی قسم کے نحس اثرات ختم ہوتے ہیں تو مریض پر سورہ شوریٰ کی شفا والی حیرت انگیز روحانی تاثیر فوری اثر کرتی ہے اور اس کا پرانے سے پرانا ورم یوں ٹھیک ہو جاتا ہے کہ گویا اسے یہ بیماری کبھی تھی ہی نہیں۔ دونوں تعویذات کا ہدیہ 14 1400 روپے مقرر کیا گیا ہے۔ اگر آپ صاحب استطاعت نہیں تو یہ تعویذات عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ بھی حاصل کر سکتے ہیں۔تعویذات منگوانے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔
Contact Us :
Female:0305-7891555
Male:0303-0114786