اگر آپ پر آپ کے دشمن بار بار جادو کرواتے ہیں آپ ہر بار اس جادو کا توڑ کرواتے ہیں۔ مگر دشمن دوبارہ سے جادو کا وار کر کے آپ کی صحت کاروبار رزق اولاد شادی سفر اور تعلیم میں ایسی رکاوٹیں ڈال دیتے ہیں جنہیں ختم کرنا آپ کے بس سے بھی باہر ہو گیا ہے۔ اب آپ چاہتے ہیں کہ جادو کا ایک ہی بار جڑ سے توڑ ہو جائے۔ اور وہ بھی قرآنی آیات کی طاقت سے تو یقینا آپ کے اس مسئلے کا فوری اثر والا روحانی حل نقش سورہ بقرہ اور نقش سورہ الناس میں ہے۔یہ وہ نقوش ہیں جو ہمارے روحانی ماہرین کی زیر نگرانی خاص اوقات میں روحانی کلیات کے تحت ا عدادکی صورت میں تیار کیے گئے ہیں۔ جون ہی یہ دونوں نقوش سحر زدہ انسان کے نام سے منسوب کر کے اسے ارسال کیے جاتے ہیں۔ تو جادو کے اثرات خواہ اس کے جسم میں ہوں یا گھر میں بہت ہی تیزی سے وہ تمام بد اثرات جادو جنات سحرواسیب نظر بد وغیرہ ختم ہونے لگتے ہیں۔ یہ سب کمال نقش سورہ بقرہ کی روحانی تاثیر کا ہے۔ جبکہ جو جو بد اثرات ختم ہوتے جائیں گے وہ نقش سورہ ناس کی روحانی تاثیر کی بدولت آپ پر واپس پلٹ نہ سکیں گے۔ بلکہ دشمن اگر دوبارہ سے آپ پر جادو کا کوئی بھی وار کروانا چاہے گا تو ساری زندگی اس کا کوئی بھی وار آپ پر اثر نہ کرے گا انشاء اللہ۔ دونوں تعویذات کا ہدیہ 14 1400 روپے مقرر کیا گیا ہے۔ اگر آپ صاحب استطاعت نہیں تو یہ تعویذات عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ بھی حاصل کر سکتے ہیں۔ تعویذات منگوانے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔
Jadu Ka Tor Quran Ayat K Taweez Se | Jadu Se Hifazat/Nijat/Bachne Ka Amal
by Dua Power | Jul 18, 2024 | taveezat | 0 comments