اگر آپ کی زبان میں لکنت ہے الفاظ ادا کرتے ہوئے شرمندگی محسوس ہوتی ہے۔ جس وجہ سے آپ کسی بھی محفل میں آسانی سے بات چیت نہیں کر سکتے۔ اسی لیے آپ احساس کمتری کا شکار بھی ہو گئے ہیں۔ تو اب آپ کو شرمندہ ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔ کیونکہ ہمارے روحانی سینٹر میں تو رابطہ ہی ایسے افراد کرتے ہیں جن کا یہ مسئلہ نہ کسی میڈیسن سے حل ہوتا ہے اور نہ ہی کسی اور علاج سے انہیں شفا ملتی ہے۔ تب ان کی زبان میں جو لکنت ہے اس کی گرہ نقش سورۃشوریٰ اور نقش سورہ بقرہ کے ذریعے ختم کی جاتی ہے۔ پھر مسئلہ خواہ کسی بچے کو ہو یا کسی نوجوان کو انشاء اللہ شفاء ضرور ملے گی۔ لیکن اگر بڑھاپے کی وجہ سے زبان میں ہکلاہٹ ا ٓجائے تو پھر ایسی صورت میں بزرگ حضرات کی شفا کے لیے ہمارے دعائے باطن پروگرام میں خاص دعا کروائی جاتی ہے۔ جس سے ان کی زبان میں اللہ کے کرم سے روانی پیدا ہو جاتی ہے۔ اس کے برعکس ہکلاہٹ کا شکار بچوں اور بڑوں کی شفا کے لیے نقش سورۃشوریٰ ان کے نام سے منسوب کروا کے انہیں ارسال کیا جاتا ہے۔ جسے پہنتے ہی اللہ کے پاک کلام کی روحانی تاثیر ان پر فوری اثر انداز ہوتی ہے۔ اور مریض کے لیے باعث شفاعت ثابت ہوتی ہے۔ اور سورہ بقرہ کا نقش مریض کو اس لیے ارسال کیا جاتا ہے کہ بعض اوقات دماغ پر اگر شیطانی قوتیں جادو یا نظر بد کی صورت میں حاوی ہو جائیں تو دماغ کو اتنا معاف کر دیتی ہیں کہ زبان لڑکھڑانے لگتی ہے۔ دماغ اتنا کنفیوز ہو جاتا ہے کہ زبان ہکلانے لگتی ہے۔ اس لیے نقش سورہ بقرہ کی روحانی تاثیر کی بدولت مریض کو تمام بد اثرات سے روحانی حفاظت فراہم کی جاتی ہے۔ جس کے نتیجے میں شفا اللہ کے کرم سے یقینی ہو جاتی ہے۔ دونوں تعویذات کا ہدیہ 14 1400 روپے مقرر کیا گیا ہے۔ اگر آپ صاحب استطاعت نہیں تو یہ تعویذات عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ بھی حاصل کر سکتے ہیں۔ تعویذات منگوانے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔

Female:0305-7891555

Male: 0303-0114786

Related Posts

Uterus Ki Rasoli Se Shifa Ka Naqsh

Uterus Ki Rasoli Se Shifa Ka Naqsh

بچہ دانی کی پرانی اور خطرناک رسولیاں خواتین میں ایک نہایت سنجیدہ مسئلہ ہیں۔ یہ نہ صرف شدید جسمانی تکلیف، درد اور کمزوری کا سبب بنتی ہیں بلکہ حمل میں رکاوٹ بھی پیدا کرتی ہیں۔ کئی خواتین مہینوں یا سالوں علاج کرواتی رہتی ہیں، رپورٹس کراتی ہیں، مگر مسئلہ ہمیشہ برقرار رہتا...

Surah Yaseen K Hiran Kun Raz

Surah Yaseen K Hiran Kun Raz

سورۂ الیٰسین میں یہ جو پاورفل آیت موجود ہے۔وَجَعَلْنَامِنْ م بَیْنِ اَیْدِھِمْ سَدًّا وَّمِنْ خَلْفِھِمْ سَدًّا فَاَغْشَیْنٰھُمْ فَھُمْ لَا یُبْصِرُوْنَترجمہ: اور ہم نے ان کے آگے بھی دیوار بنا دی اور ان کے پیچھے بھی۔ پھر ان پر پردہ ڈال دیا تو یہ دیکھ نہیں سکتے۔اس آیت...

PCOS Se Shifa Ka Naqsh

PCOS Se Shifa Ka Naqsh

پی سی او ایس، لیکوریہ اور ہارمون سسٹم کی خرابی وہ مسائل ہیں جو عورت کی صحت، طاقت اور روزمرہ کی زندگی کو بری طرح متاثر کر دیتے ہیں۔ چکر آنا، کمزوری، پیٹ کا پھول جانا، بے قاعدہ پیریڈز اور بار بار انفیکشن یہ سب تکلیفیں خواتین کو جسمانی ہی نہیں ذہنی طور پر بھی کمزور کر...

Cyst Se Shifa Ka Naqsh

Cyst Se Shifa Ka Naqsh

اووری میں بڑی سسٹ نہ صرف جسم میں درد اور غیر آرام دہ علامات پیدا کرتی ہے بلکہ حمل میں بھی رکاوٹ بن سکتی ہے۔ ایسی ہی ایک خاتون ہمارے روحانی مرکز آئیں، جنہیں الٹراساؤنڈ میں بڑی سسٹ نظر آ رہی تھی۔ یہ سسٹ نہ صرف ان کی روزمرہ زندگی میں رکاوٹ ڈال رہی تھی بلکہ ان کے امید...

Taweez For Sciatica Pain

Taweez For Sciatica Pain

ایک ٹانگ کا درد انسان کو چلنے پھرنے کے قابل ہی نہیں چھوڑتا۔ مریض کا ہر قدم عذاب بن جاتا ہے، نیندتک اُڑ جاتی ہے۔ یہی کیفیت ایک مریض کی تھی جو ایک ٹانگ کے درد میں مسلسل مبتلا رہا۔دوائیاں، ٹیکے اور ڈاکٹرز سب آزما لیے گئے لیکن سکون نہ ملا۔اسی دوران ہماری ویڈیو اس کے سامنے...

Surah Yusuf Ka Rohnai Naqsh

Surah Yusuf Ka Rohnai Naqsh

ایک خاتون نے ہمارے روحانی سینٹر سے اولاد نرینہ یعنی بیٹے کے لئے نقش لیا۔ اور کہا کہ جب بھی مجھے بیٹے کا حمل ہوتا ہے تو وہ ضائع ہوجاتا ہے۔ اور یہ سب میری دیورانی کرتی ہے۔سارا دن طنتر منتر پڑھتی ہے۔ مجھ پر پھونکیں مارتی ہے اور یہ کہتی ہے کہ سب کو بیٹا ہوگا لیکن تجھے...

Hamal Zaya Na Honay Ka Naqsh

Hamal Zaya Na Honay Ka Naqsh

ایک خاتون، جو تین بار حمل ضائع ہونے کے غم سے گزر چکی تھیں، دل سے ٹوٹ چکی تھیں۔ ہر بار امید بندھتی، چند ہفتوں بعد سب ختم ہو جاتا۔ دوائیاں، پرہیز، علاج سب کچھ آزمایا، مگر کوئی فائدہ نہ ہوا۔مایوس ہو کر جب انہوں نے ہمارے روحانی مرکز سے رابطہ کیا، تو ہمارے ماہرین نے انہیں...

Beta Paida/Betay K Liye Naqsh

Beta Paida/Betay K Liye Naqsh

ہمارے روحا نی سنٹر میں رابطہ کر نے والی ایک خاتون جن کے ہاں اللہ نے بیٹیوں کی صورت میں رحمت عطا کی تھی، مگر دل میں برسوں سے بیٹے کی خواہش تھی۔ ہر علاج اور تدبیر آزما چکی تھیں مگر نتیجہ مایوسی رہا۔پھر جب انہوں نے ہمارے روحانی مرکز سے رابطہ کیا۔ان کے مسئلے کو سمجھنے کے...

Subhanallahi Wa Bihamdihi  Ki fazilat

Subhanallahi Wa Bihamdihi Ki fazilat

اس قدر برکتیں، رحمتیں، کامیابیاں اور روحانی طاقتیں اس انسان کے ساتھ اٹیچ ہو جاتی ہیں۔ جس کے پاس سبحان اللہ و بحمدہ سبحان اللہ العظیمکا وہ خاص نقش موجود ہو۔ جو ہمارے روحانی ایکسپرٹس نے آج سے سولہ سال پہلے خاص روحانی کلیات کے تحت لکھا تھا۔ اور پھر تب سے لے کر آج تک ہر...

Band Dimag Kholne Ka Powerful Taweez

Band Dimag Kholne Ka Powerful Taweez

ہمارے روحانی سینٹر میں ایک ایسی خاتون کا کیس آیا۔ جسے پچھلے دس سالوں سے برین فوگ تھا یعنی دماغ بند محسوس ہوتا تھا۔ کچھ بھی سوچنے کی کوشش کرتی تھی تو ایسا لگتا تھا کہ جیسے دماغ ایک اندھیرے میں ہو۔ فوکس نہیں ہوتا تھا۔ جسم میں جان نہیں تھی۔ بستر پر پڑے رہنا اس کی عادت بن...

Powerful Naqsh for Pregnancy

Powerful Naqsh for Pregnancy

ایک خاتون، جن کا ہر حمل پانچویں یا چھٹے مہینے میں ضائع ہوجاتا تھا۔ ڈاکٹروں نے مختلف ٹیسٹ کیے، دوائیاں بدلیں، حتیٰ کہ مکمل آرام کا مشورہ بھی دیا، مگر نتیجہ ہمیشہ ایک ہی نکلا حمل ضائع ہوجاتا۔جب وہ چھٹی بار حا ملہ ہو ئیں تو دل میں وہی ڈر تھا کہ کہیں اس بار پھر ویسا نہ ہو...

Hamal Me Bachay Ki Growth Ka Taweez

Hamal Me Bachay Ki Growth Ka Taweez

ہمارے ۶۱ سال کا تجربہ یہ بتاتا ہے کہ جن حاملہ خواتین کے بچے کی گروتھ رک جاتی ہے۔ ڈی این سی کرنی پڑ جاتی ہے تو ایک بار اگر یہ سلسلہ چل پڑے تو بار بارایسا ہوتا ہے۔ ہمارے روحانی سینٹر میں ایک ایسی لڑکی کا روحانی علاج کیا گیا۔ تین سال کے عرصے میں جس کے گیارہ حمل ضائع ہوئے...