جن میاں بیوی میں بہت زیادہ لڑائی جھگڑے رہتے ہیں۔ ایک دوسرے کا چہرہ دیکھ کر انہیں اینگزائٹی ہوتی ہے شدید غصہ آتا ہے بات کچھ بھی نہیں ہوتی اور بے بنیاد جھگڑے شروع ہو جاتے ہیں۔ شوہر کو بھی بیوی پر حد سے زیادہ غصہ آتا ہے وہ بیوی کی ایک نہیں سنتا اپنی ذمہ داریوں کو پورا نہیں کرتا۔اسے بیوی کی ہر بات بری لگتی ہے۔ بیوی کو یہ محسوس ہونے لگا ہے کہ اس نے شوہر کی نگاہوں میں اپنی اہمیت کھو دی ہے۔ اسی لیے شوہر بیوی کی مار پٹائی بھی کرتا ہے۔ بیوی ناراض ہو کر بار بار میکے بھی چلی جاتی ہے۔ لہذا ایسے میاں بیوی اگر یہ چاہتے ہیں کہ ان میں زندگی بھر لڑائی جھگڑا نہ ہو اور دل میں ایک دوسرے کی محبت ہمیشہ بنی رہے۔ تو نقش سورہ نساء اور نقش سورہ بقرہ ان کے لیے بہترین روحانی حل ہے۔ نقش سورۃ النسا ء محبت کی روحانیت سے لبریز بہت ہی پاور فل نقش ہے۔جو میاں بیوی کے درمیان محبت کا بہت ہی مضبوط رشتہ قائم کرنے میں اپنی مثال آپ ہے۔ جبکہ نقش سورہ بقرہ میاں بیوی پر موجود کسی بھی قسم کے جادو یا نظر بد کے اثرات کو ختم کرتا ہے۔ یہ وہ بد اثرات ہیں جو شوہر اور بیوی کے درمیان غلط فہمیاں پیدا کرنے کا باعث بنتے ہیں۔ جس وجہ سے لڑائی جھگڑے ہوتے ہیں۔ نقش سورہ بقرہ کی بدولت جب میاں بیوی پر موجود شیطانی اثرات ہی ختم ہو جاتے ہیں۔ تو اللہ کے کرم سے ان میں بے انتہا محبت بھی پیدا ہوتی ہے۔ جو زندگی بھر ختم نہیں ہوگی انشاء اللہ۔ دونوں تعویذات کا ہدیہ 14 1400 روپے مقرر کیا گیا ہے اگر آپ صاحب استطاعت نہیں تو یہ تعویذات عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ بھی حاصل کر سکتے ہیں۔ تعویذات منگوانے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔

Contact Us :
Female:0305-7891555
Male:0303-0114786