ہر بیوی کی اولین خواہش ہوتی ہے کہ اس کا شوہر اسے دنیا کی ہر چیز سے بڑھ کر اہمیت بھی دے۔ اور اس سے بے پناہ محبت بھی کرے۔ اگر تو اس کی یہ خواہش پوری ہو جائے تو اسے گویا دنیا جہاں کی خوشیاں مل جاتی ہیں۔ اور اگر ایسا نہ ہو پائے الٹا شوہر بیوی کو ہر کسی کے سامنے ذلیل و رسوا کرے بیوی کی قدر نہ کرے۔ اس کی تعریف نہ کرے اور غیر عورتوں میں دلچسپی لے تو بیوی کی ذہنی کیفیت بہت ہی بگڑ جاتی ہے۔ میاں بیوی میں پھر دوریاں بھی بڑھتی ہیں۔ لڑائی جھگڑوں سے بات بڑھتے بڑھتے پھر طلاق تک پہنچ جاتی ہے۔ لہذا ایسی خواتین اگر چاہتی ہیں کہ ان کا شوہر انہیں دنیا کی ہر چیز سے بڑھ کر اہمیت بھی دے اور بے پناہ محبت بھی کرے تو اس کا فوری اور بہترین روحانی حل ہے نقش محبت اور نقش سورہ بقرہ۔نقش محبت میں سورہ نساء کی آیات کو اعداد کی صورت میں تحریر کیا گیا ہے۔ یہ میاں بیوی کے درمیان بے پناہ اور انتہائی شدت والی محبت پیدا کرنے کی بہت ہی زبردست روحانی تاثیر رکھتا ہے۔ جبکہ نقش سورہ بقرہ میاں بیوی پر موجود کسی بھی قسم کے بری نظر جادو یا سحر و آسیب جیسے ان شیطانی اثرات کے خاتمے کے لیے دیا جاتا ہے۔ جو میاں بیوی کو ایک دوسرے سے دور کرنے کی کوشش کرتے ہیں شوہر کے دل میں بیوی کی اور بیوی کے دل میں شوہر کی بدگمانی پیدا کرتے ہیں۔ انہیں الٹی سیدھی سوچیں اور شک و شبہات پر مبنی سوچیں دے کر ایک دوسرے سے جدا کرنے کی کامیاب کوشش کرتے ہیں۔ اس لیے جس بیوی کے پاس شوہر کے نام سے منسوب یہ دونوں تعویذات ہوتے ہیں اللہ کے کرم سے اس کا شوہر اسے دنیا کی ہر چیز سے بڑھ کر اہمیت اور محبت دیتا ہے۔ اور وہی میاں بیوی دنیا والوں کی نگاہ میں ایک مثالی جوڑی بن جاتے ہیں۔ دونوں تعویذات کا ہدیہ 14 1400 روپے مقرر کیا گیا ہے۔ اگر آپ صاحب استطاعت نہیں تو یہ تعویذات عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ بھی حاصل کر سکتے ہیں۔ تعویذات منگوانے کے لیے ابھی
ہم سے رابطہ کریں۔

Contact Us :
Female:0305-7891555
Male:0303-0114786