کسی بھی رشتے میں بے پناہ محبت پیدا کرنے کے لیے نقش سورہ النساء بہت ہی پاور فل اور کامیاب روحانی عمل ہے۔ جو کہ ان افراد کو ارسال کیا جاتا ہے جن کے گھروں میں ہر وقت لڑائی جھگڑے ہوتے ہیں۔ ایک دوسرے کو گالیاں دینا نفرت اور بدگمانیوں کا پیدا ہونا سازشیں رچا کر دوسروں کو نیچا دکھانے کی کوشش کرنا خصوصا ایسا سسرال میں خواتین کے ساتھ ہوتا ہے۔ جب ساس کو بہو کے خلاف ورغلایا جاتا ہے تب گھر میں لڑائی جھگڑے اور نفرت کی بھرمار ہوتی ہے۔ ساس کو بہو ایک آنکھ نہیں بھاتی اور بہو کو ساس سے نفرت ہو جاتی ہے۔ اسی طرح بہن بھائیوں کے جھگڑے میاں بیوی کے جھگڑے خاندانی دشمنیاں پسند کی شادی کی وجہ سے ہونے والے لڑائی جھگڑے بغض اور نفرتیں پیدا ہوتی ہیں تو رشتہ داروں کی مخالفت دشمنی حسد اور نفرت خاندانوں کے خاندان تباہ کر کے رکھ دیتی ہے۔ اس لیے ہر وہ رشتہ جس میں آپ محبت کی اتنی شدت پیدا کرنا چاہتے ہیں کہ زندگی بھر ان رشتوں میں لڑائی جھگڑے بغض اور عداوتیں پیدا نہ ہو حملے میں نفس سورہ نساء بہت ہی کمال کی روحانی تاثیر رکھتا ہے۔ ہاں البتہ بعض اوقات گھر میں نحوستیں دیڑے ڈال لیتی ہیں۔ وہ نحوستیں جادو عمل شیطانی عملیات جنات سحرو آسیب یا نظر بد کی صورت میں بھی ہو سکتی ہیں۔ اس لیے ایسی نحوستوں کو گھر سے نکالنے کے لیے نقش سورہ نساء کے ساتھ نقش سورہ بقرہ بھی سائلین کو ہمارے روحانی ماہرین کی زیر نگرانی ان کے نام سے منسوب کروا کے ارسال کیا جاتا ہے۔ جونہی یہ دونوں تعویذات سائلین کے گھر میں پہنچتے ہیں تو ان میں موجود سورہ مبارکہ کی روحانی تاثیر کی بدولت ہر قسم کی نحوست جادو جنات سحروآسیب نظر بد اور دیگر شیطانی اثرات اس گھر سے فوری ختم ہونے لگتے ہیں۔ اسی بنا پر گھر والوں کے مابین ایسی بے پناہ محبت پیدا ہوتی ہے کہ جسے کوئی بھی حاسد یا دشمن کبھی چاہ کر بھی ختم نہیں کر پاتا۔دونوں تعویذات کا ہدیہ 14 1400 روپے مقرر کیا گیا ہے۔ اگر آپ صاحب استطاعت نہیں تو یہ تعویذات عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ بھی حاصل کر سکتے ہیں تعویذات منگوانے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔
Contact Us :
Female:0305-7891555
Male:0303-0114786