ایسے سٹوڈنٹس جو پڑھائی میں پہلے بہت ہی اچھے تھے انہیں فرفر سبق یاد ہوتا تھا امتحان میں ہمیشہ اول نمبر پر آتے تھے۔ سکول اور کالج میں ان کی قابلیت کی تعریف کی جاتی تھی۔ پورے خاندان میں ان کا نام اچھے الفاظ میں لیا جاتا تھا۔ اور اب یہ حالات ہیں کہ وہی سٹوڈنٹس جون ہی کتاب کھولتے ہیں تو ان کے سر میں درد شروع ہو جاتا ہے۔ سر بھاری ہونے لگتا ہے کندھے وزنی محسوس ہوتے ہیں۔ پڑھائی پر فوکس کرنا مشکل ہو جاتا ہے۔ بیزاری کا احساس ہوتا ہے۔ جس وجہ سے ان کے مارکس بھی کم آتے ہیں اور وہ ہر بار کسی نہ کسی پیپر میں رہ جاتے ہیں۔ ہمارے روحانی سینٹر میں چونکہ ایسے والدین رابطہ کرتے ہیں۔جن کے بچوں کے ساتھ سٹوڈنٹ لائف میں یہ سب پرابلمز ہوتے ہیں۔ ہمارے تجربات و مشاہدات کے مطابق زیادہ تر سٹوڈنٹس کو حاسدین سٹوڈنٹ کی نظر بد لگ جانے کی وجہ سے یہ سب مسائل پیش آتے ہیں جبکہ بعض سٹوڈنٹس کو یہ سب مسائل سٹریس یا اینگزائٹی کی وجہ سے بھی ہوتے ہیں۔ اس لیے ان سب مسائل کو مدنظر رکھتے ہوئے ان والدین کو دو تعویذات ہمارے روحانی ماہرین سے اس سٹوڈنٹ کے نام سے منسوب کروا کے ارسال کیے جاتے ہیں۔ جن میں ایک تعویذ سورہ نصر کا ہے۔ جو امتحان میں کامیابی کے لیے دیا جاتا ہے۔ جبکہ دوسرا تعویذ سورہ قلم کا ہے۔ جو کہ نظر بد کے توڑ کے لیے دیا جاتا ہے۔ جو ہی سٹوڈنٹ یہ تعویذات پہنتا ہے تو ہر قسم کی نحوست نظر بد جادو سفلی عمل یا دیگر تمام قسم کے بد اثرات اس سے فوری دور ہو جاتے ہیں۔ اور اس کا دماغ محض اثرات کی زد سے آزاد ہوتے ہی ایکٹو ہو جاتا ہے سٹریس اور انگزائٹی ختم ہو جاتی ہے۔ دھوپہ من ہارمون ایکٹو ہو جاتا ہے۔ یہ وہ ہارمون ہے جو نئی چیزوں کو سیکھنے فوکس کرنے اور جوش جنون جذبے اور کامیابی کا ہارمون ہے اس ہارمون کے ایکٹو ہوتے ہی نقش سورہ نصر کی روحانی تاثیر کی بدولت وہی سٹوڈنٹ پڑھائی پر بہت اچھے سے فو کس کرتا ہے۔بیزاری ختم ہو جاتی ہے۔ اور پڑھائی میں دل لگنا شروع ہو جاتا ہے۔ یوں وہی سٹوڈنٹ اللہ کے کرم سے بہترین ماکس حاصل کرتا ہے۔ اور امتحان میں شاندار کامیابی اس کا مقدر بن جاتی ہے۔ دونوں تعویذات کا ہدیہ 14 1400 روپے مقرر کیا گیا ہے۔ اگر آپ صاحب استطاعت نہیں تو یہ تعویذات عہد کے ذریعے فی سبیل ا للہ بھی حاصل کر سکتے ہیں تعویذات منگوانے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔
Contact Us :
Female:0305-7891555
Male:0303-0114786