ایسی خواتین جن کے بچے بار بار بیمار ہو جاتے ہیں۔ اور جلدی سے ٹھیک نہیں ہوتے۔ کمزور ہو گئے ہیں کھاتے پیتے نہیں ہیں ضد کرتے ہیں۔ روتے ہیں اور گھر کے کسی مخصوص حصے سے ڈر خوف محسوس کرتے ہیں۔ نیند میں ڈر جاتے ہیں ان پر میڈیسن بھی اثر نہیں کرتی۔ تو ایسے بچوں کی اچھی صحت اور شفا کے لیے ہمارے دعائے باطن پروگرام میں خاص دعا کروائی جاتی ہے۔ دعا کے علاوہ والدین کو بچے کے نام سے منسوب کیا گیا سورہ شوریٰ کا شفا والا تعویز اور نظر بد کے توڑ کا تعویز ارسال کیا جاتا ہے۔ جو ہی یہ تعویذات بچے کے جسم سے مس ہوتے ہیں تو اس پر موجود ہر قسم کے بری نظر کے اثرات ختم ہو جاتے ہیں۔ اور پھر سورہ شوریٰ میں موجود شفا کی روحانی تاثیر کی بدولت بچہ ہر قسم کے امراض سے اللہ کے کرم سے یوں شفایاب ہو جاتا ہے کہ جیسے وہ کبھی بیمار ہوا ہی نہ ہو۔ اس کا کھانا پینا بہترین ہو جاتا ہے ضد ختم ہو جاتی ہے۔ ڈر خوف ختم ہو جاتا ہے۔ اور سب سے بڑھ کر یہ کہ بچے کی صحت دن بدن بہترین ہوتی جاتی ہے۔ اور وہ اللہ کے کرم سے بار بار بیمار نہیں ہوتا بلکہ صحت مند اور اللہ کے کرم سے مکمل طور پر ہر بیماری سے شفایاب ہو جاتا ہے۔ دونوں تعویذات کا ہدیہ 14 1400 روپے مقرر کیا گیا ہے۔ اگر آپ صاحب استطاعت نہیں تو یہ تعویذات عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ بھی حاصل کر سکتے ہیں۔تعویذات منگوانے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔

Contact Us :
Female:0305-7891555
Male:0303-0114786