اگر آپ ایسے دشمنوں میں گر گئے ہیں جو آپ کو ہر لمحے نقصان پہنچا رہے ہیں۔ زمین و جائیداد کے معاملات میں آپ کا حق کھانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ آپ کو جان سے مارنا چاہتے ہیں۔ یا پھر آپ کی اولاد کے دشمن بن گئے ہیں۔ اسی دشمنی کی ضرب میں ا ٓکر معاملات کوٹ کچہری تک پہنچ گئے ہیں۔اور آپ کسی جھوٹے مقدمے میں بری طرح پھنس گئے ہیں۔یا پھر آپ کے دشمن آپ ہی کے آپنوں کو آپ کے خلاف مسلسل بھڑکا رہے ہیں آپ کو ان کی نظروں میں گرانا چاہتے ہیں۔ آپ کے قریبی رشتوں کو آپ سے دور کرنا چاہتے ہیں آفس میں موجود دشمن پرموشن روکنا چاہتے ہیں۔ سسرال میں موجود دشمن میاں بیوی کو ایک دوسرے سے جدا کرنا چاہتے ہیں۔ الغرض دشمن خواہ کتنا ہی شاطر دماغ کیوں نہ ہو اللہ کے کرم سے ہمارے بتائے گئے روحانی علاج کی بدولت دشمنوں کی ہر چال انہی پر الٹی پڑ جائے گی۔ پھر چاہے وہ رشتوں کو توڑنے کے معاملے میں ہو یا پھر جادو بندش کے وار کروانے کی صورت میں ہو اس کا فوری اور بہترین روحانی حل ہے سورہ بقرہ کا تعویز۔اور حب کا تعویز۔جب یہ دونوں تعویذات آپ کے نام سے منسوب کروا کے آپ کو ارسال کیے جائیں گے تو سورہ بقرہ کی روحانی تاثیر دشمنوں کی ہر چال کو روکے گی جادو کے اثرات کو زائل کرے گی۔ان کی ہر پلاننگ کو فیل کرے گی۔جبکہ حب کا تعویز دشمنوں کے دل میں آپ کی محبت کو جگائے گا ان کے دل سے آپ کی نفرت کو ختم کرے گا اور سب سے بڑھ کر یہ کہ آپ کو دشمنوں کے شر سے روحانی حفاظت میں رکھے گا انشاء اللہ۔ دونوں تعویذات کا ہدیہ 14 1400 روپے مقرر کیا گیا ہے اگر آپ صاحب استطاعت نہیں تو یہ تعویذات عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ بھی حاصل کر سکتے ہیں تعویذات منگوانے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔
Contact Us :
Female:0305-7891555
Male:0303-0114786