پوری ایک ٹانگ سے پاؤں تک محسوس ہوتا ہوایہ درد مریض کو بہت تکلیف دیتا ہے۔ جلدی سے ٹھیک نہیں ہوتا۔کوئی دوا یا علاج اثر نہیں کرتا۔مریض کو ئی کام نہیں کر سکتا چل پھر نہیں سکتا اس کے لیے بہت مشکل ہو جاتا ہے کہ وہ اپنی ذمہ داریوں کو پورا کر پائے۔ بعض مریضوں پر اگر عرق النساء کے درد کے ساتھ ساتھ بری نظر یا جادو کا اثر بھی ہو تو پھر مرض اور بھی شدت اختیار کر جاتا ہے۔ اس لیے اس بیماری کا روحانی علاج ہمارے روحانی سینٹر میں اس طرح کیا جاتا ہے کہ مریض پر موجود بداثرات کے توڑ کے لیے اسے سورہ بقرہ کا تعویز اس کے نام سے منصوب ار سال کیا جاتا ہے۔ دوسرا تعویذ سورہ شوریٰ کا ہے جو کہ لنگڑی کے درد سے شفا کے لیے دیا جاتا ہے۔ جونہی مریض یہ تعویزات پہنتا ہے تو اس سے تمام بد اثرات فوری دور ہو جاتے ہیں۔ عرق النساء کا پرانے سے پرانا اور انتہائی تکلیف دے درد پہلے ہی دن کافی حد تک کم ہو جاتا ہے۔ اور زیادہ سے زیادہ تین دن کے اندر اندر مریض اللہ کے کرم سے مکمل طور پر شفایاب ہو جاتا ہے۔ 12 سال سے اب تک بے شمار مریض اسی روحانی علاج کے تحت اللہ کے کرم سے لنگڑی کے درد سے کامل شفاء پاچکے ہیں۔ دونوں تعویذات کا ہدیہ 14 1400 روپے مقرر کیا گیا ہے۔ اگر آپ صاحب استطاعت نہیں تو یہ تعویذات عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ بھی حاصل کر سکتے ہیں۔ تعویذات منگوانے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔

Contact Us :
Female:0305-7891555
Male:0303-0114786