ایسا بارہا دیکھنے میں آیا ہے کہ طلاق ہو جانے کے بعد دوبارہ پھر سے رشتہ ہونا بہت ہی مشکل ہو جاتا ہے۔ خصوصا اگر طلاق یافتہ خواتین کے ساتھ بچے بھی ہوں تو پھر کوئی بھی رشتہ اتنی آسانی سے میسر نہیں آتا۔یہی حال مرد حضرات کا بھی ہے کہ جب وہ بیوی کو طلاق دے دیتے ہیں تو بعض مردوں کو بھی پھر دوبارہ سے نئے رشتے کو ڈھونڈنے یا ملنے میں دشواری کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ لہذا ہر وہ مرد و خواتین جنہیں شادی میں کسی بھی قسم کی رکاوٹ کا سامنا ہے خواہ وہ طلاق یافتہ ہے یا پھر شادی کے بندھن میں پہلی بار بندھنے جا رہے ہیں ان کی شادی میں حائل ہر رکاوٹ کو فوری دور کرنے کا بہترین روحانی حل ہے نقش سور ہ مزمل۔ نقش سورہ مزمل اور اگر شادی میں درپیش رکاوٹ کی وجہ کسی بھی قسم کا جادو یا نظر بد کا اثر ہو جس وجہ سے انہیں شادی میں رکاوٹوں کا سامنا ہے تو انہیں نقش سورہ مزمل کے ساتھ سورہ بقرہ کا نقش بھی دیا جاتا ہے جس کی بدولت رشتہ ملنے میں کسی بھی قسم کی دشواری ہو یا پھر شادی میں بلاوجہ ہی تاخیر ہو رہی ہو انشاء اللہ شادی کی ہر رکاوٹ اللہ کے کرم سے فوری دور ہوگی۔ اور آپ بہت ہی جلد شادی کے بندھن میں بن جائیں گے۔ 12 سال سے اب تک یہ تعویذات بے شمار سائلین کو ارسال کیے گئے ہیں۔ جن کی بدولت بے شمار ایسے لڑکے لڑکیوں کی بھی شادی بہترین گھرانے میں ہو گئی جو پہلی بار شادی کے بندھن میں بندنے جا رہے تھے۔ اسی روحانی علاج کی بدولت طلاق یافتہ مرد و خواتین کی شادی میں بھی بہت ہی زیادہ آسانیاں پیدا ہو گئی۔ اور دیکھنے میں آیا ہے کہ تین سے چھ ماہ کے اندر اندر زیادہ تر افراد کی شادی اللہ کے کرم سے ہو جاتی ہے۔ اگر آپ میں سے کسی کے ساتھ بھی یہ پرابلم ہے تو یہ دونوں تعویذات اپنے نام سے منسوب کروا کے اپنے پاس ضرور رکھیں۔ دونوں تعویذات کا ہدیہ 14 1400 روپے مقرر کیا گیا ہے اگر آپ صاحب استطاعت نہیں تو یہ تعویذات عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ بھی حاصل کر سکتے ہیں۔ تعویذات منگوانے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔
Contact Us :
Female:0305-7891555
Male:0303-0114786