جب بھی کسی انسان کی باڈی میں سٹریس کے ہارمون سکیورٹی سول اور ایڈرینہ لین ایکٹو ہوتے ہیں۔ تو اس کا دماغ بے سکونی کی کیفیت کا شکار ہو جاتا ہے۔ اس سے نہ تو ذمہ داریاں پوری ہوتی ہیں اور نہ ہی کسی کام پر اس کا فوکس رہتا ہے۔مزاج میں تلخی اور بے چینی بھی پیدا ہونے لگتی ہے۔بات بات پر غصہ آ جانا چھوٹی چھوٹی سی باتوں کو دل پر لے لینا کوئی بھی بات بری لگ جانا اور اس پر بہت زیادہ ایموشنل ہو کر رونا ہر کام میں ناکامی اور مایوسی کی سوچیں آنا یہ سب سٹریس کے ہارمونز ہی کے اثرات ہیں۔ اگر اس کی روحانی وجوہات پر نظر دوڑائی جائے تو نظر بد یا جادو وغیرہ کے اثرات بھی انسان کے دماغ میں بے چینی اور سٹریس کی کیفیت کو پیدا کرتے ہیں۔ لہذا ان دونوں ظاہری و روحانی وجوہات کو مدنظر رکھتے ہوئے سائلین کو دو قرآنی تعویذات ان کے نام سے منسوب کر کے دیے جاتے ہیں۔ جن میں پہلا تعویذ سورہ شوریٰ کا ہے جو کہ نفسیاتی طور پر انسان کو مضبوط بناتا ہے۔ اور سٹریس کو اس کے قریب نہیں آنے دیتا۔ دوسرا تعویذ سورہ بقرہ کا ہے جو کہ جادو اور بندش کے اثرات کو اس انسان پر حاوی نہیں ہونے دیتا جب سائلین ان تعویذات پر اپنے نام کا اسم اعظم پڑھ کر دم کرتے ہیں تو وہ ایسے روحانی سکون کو محسوس کرتے ہیں جس سے سٹریس کے ہارمونز فورا ان ایکٹو ہو جاتے ہیں۔ اور خوشی کے ہارمونز اللہ کی رحمت سے ایکٹو ہو جاتے ہیں۔ جس سے اس انسان کے رویے اداد مزاج اور شخصیت میں مثبت تبدیلیاں رونما ہوتی ہیں۔ اور وہ ہر کام خوشی شوق جنون جوش اور جذبے سے سرانجام دیتا ہے۔ اگر آپ بھی ذہنی سکون کے لیے یہ تعویذات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو دونوں تعویذات آپ 14 1400 روپے ہدیہ ادا کر کے بھی حاصل کر سکتے ہیں۔ اور عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ بھی منگوا سکتے ہیں تعویذات منگوانے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔

Contact Us :
Female:0305-7891555
Male:0303-0114786